اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 395
واعلموا ۱۰ ۳۹۵ التوبة ؟ وَعَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَاَنْزَلَ جُنُودًا لَّمْ اپنے رسول اور ایمان داروں پر اور وہ فوجیں تَرَوْهَا وَعَذَّبَ الَّذِيْنَ كَفَرُوا وَذُلِكَ اتاریں جو تم نے نہیں دیکھیں اور سخت دکھ دیا منکروں کو۔اور ہاں یہی تو سزا ہے کافروں کی۔جَزَاءُ الْكَفِرِينَ ثُمَّ يَتُوبُ اللهُ مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ عَلَى مَنْ ۲۷ پھر اللہ رجوع برحمت فرماتا ہے جس پر چاہے اور اللہ بڑا غفور الرحیم ہے۔يَشَاءُ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْمُشْرِكُونَ ۲۸۔اے ایماندارو! مشرک تو بالکل نجس ہی ہیں نَجَسٌ فَلَا يَقْرَبُوا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ بَعْدَ تو تعظیم والی مسجد کے پاس اس سال کے بعد نہ آنے پائیں اور اگر تم مفلسی اور عیال داری سے عَامِهِمْ هَذَا ۚ وَإِنْ خِفْتُمْ عَيْلَةً فَسَوْفَ ڈرتے ہو تو آگے اللہ تم کو غنی کر دے گا اپنے يُغْنِيْكُمُ اللهُ مِنْ فَضْلِةٍ إِنْ شَاءَ إِنَّ الله فضل و مہربانی سے اگر اس نے چاہا۔بے شک اللہ بڑا جاننے والا ہے احکام کی مصلحت اور بڑا عَلِيمٌ حَكِيمٌ حکیم ہے بر محل کام کرنے والا۔قَاتِلُوا الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِاللهِ وَلَا بِالْيَوْمِ ۲۹۔اُن لوگوں سے لڑو (اور سمجھاؤ) جو اللہ کو ا یعنی ہجرت کے آٹھویں یا دسویں سال کے بعد۔آیت نمبر ۲۷۔ثُمَّ يَتُوبُ اللہ۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلمانوں کی کمزوری اور وہ گناہ اللہ نے معاف کر دیا۔آیت نمبر ۲۸۔وَإِنْ خِفْتُمْ عَيْلَةً۔چونکہ اہل مکہ کا اکثر گزارہ بتوں کے چڑھاوے پر تھا۔ادھر یہ مسلمان ہوئے اُدھر مشرکوں کو مکہ سے روک دیا تھا تو ان کو اپنے گزارہ کا فکر ہوا تو اللہ تعالیٰ نے ان کو تسلی دی کہ یہ بیت بجائے اس کے کہ اس میں کچھ مشرکین آتے تھے اب تمام دنیا سے گل موحدین اغنیاء کو جمع کر کے لے آئے گا اور یہ گل دنیا کا مرکز بنے گا اور ہر ایک ملک کا رزق یہاں لایا جائے گا۔اس کی عزت بڑھ جائے گی اور اس کی تجارت وسیع ہوگی۔دنیا کے بادشاہ اس کے خدام ہوں گے۔چنانچہ ایسا ہی ہوا۔اگر آمدنی کی کمی کا ڈر ہے تو اللہ بہت کچھ دے دے گا۔اعلیٰ درجہ کا تقویٰ اختیار کرو۔کیونکہ وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ (الطلاق: ۴) ارشاد ہے۔آیت نمبر ۲۹ - قَاتِلُوا الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِاللهِ۔اس آیت سے بھی یہ نہیں ثابت ہوتا کہ جہا دلوگوں کو