اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 393
واعلموا ۱۰ ۳۹۳ التوبة ؟ وَجْهَدَ فِي سَبِيلِ اللهِ لَا يَسْتَونَ عِنْدَ دن کو اور نیک کوشش کی اللہ کی راہ میں؟ وہ برابر نہیں اللہ کے نزدیک اور ظالم جس راہ پر چلتے ہیں وہ اللہ کی بتائی ہوئی نہیں۔اللهِ وَاللَّهُ لَا يَهْدِى الْقَوْمَ الظَّلِمِينَ الَّذِينَ آمَنُوا وَهَاجَرُوا وَ جَهَدُوا فِي ۲٠ - (ہاں!) جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں سَبِيلِ اللَّهِ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ أَعْظَمُ نے گناہ چھوڑا یا ترک وطن کیا اور نیک کوشش کی اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اور جانوں سے وہ دَرَجَةً عِنْدَ اللهِ وَأُولَيْكَ هُمُ الْفَائِزُونَ بہت بڑے درجہ پر ہیں اللہ کے نزدیک یہی لوگ منزل مقصود کو پہنچنے والے بامراد ہیں۔يُبَشِّرُهُمْ رَبُّهُمْ بِرَحْمَةٍ مِّنْهُ وَرِضْوَانٍ ۲۱۔ان کا رب ان کو خوش خبری دیتا ہے اپنی خاص مہربانی اور رضامندی کی اور ان باغوں کی وَجَنَّتٍ لَّهُمْ فِيهَا نَعِيمٌ مُّقِيمُ ) جن میں سدا سکھ اور آرام ہیں۔خُلِدِينَ فِيهَا أَبَدًا إِنَّ اللهَ عِنْدَهُ أَجْرٌ ۲۲۔وہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے کچھ شک نہیں کہ اللہ ہی کے نزدیک بڑے بڑے وَاِخْوَانَكُمْ أَوْلِيَاءَ إِنِ اسْتَحَبُّوا الْكُفْرَ اجر ہیں۔يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا بَاءَكُمْ ۲۳۔اے ایماندارو! نہ بناؤ اپنے باپ دادا اور بھائی بندوں کو دلی دوست اگر وہ پسند کرتے ہیں کفر کو ایمان کے مقابلہ میں اور جو تم میں سے ان عَلَى الْإِيْمَانِ وَمَنْ يَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ کی طرف پھریں گے اور (دوستی رکھیں گے ) تو فَأُولَيكَ هُمُ الظَّلِمُونَ وہی سب بے جا کام کرنے والے ہیں۔قُلْ إِنْ كَانَ آبَاؤُكُمْ وَابْنَاؤُكُمْ ۲۴ - کہہ دے اگر تمہارے باپ دادا اور تمہاری وَاخْوَانُكُمْ وَأَزْوَاجُكُمْ وَعَشِيرَتُكُمْ اولا د اور تمہارے بھائی بند اور تمہاری جو روئیں اور رفیق اور تمہاری برادری اور وہ مال جو تم نے وَاَمْوَالُ اقْتَرَفْتُمُوْهَا وَ تِجَارَةٌ تَخْشَوْنَ کمائے ہیں اور وہ سوداگری جس کے ماند پڑ جانے كَسَادَهَا وَمَسْكِنُ تَرْضَوْنَهَا أَحَبَّ سے تم خوف کرتے ہو اور وہ مکانات جن کو تم اِلَيْكُم مِّنَ اللهِ وَرَسُوْلِهِ وَجِهَادٍ فِى پند کرتے ہو کیا یہ چیز میں تم کو زیادہ پیاری ہیں اللہ اور اس کے رسول سے اور اس کی راہ میں