اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 392 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 392

واعلموا ۱۰ ۳۹۲ التوبة ؟ دُونِ اللهِ وَلَا رَسُوْلِهِ وَلَا الْمُؤْمِنِينَ اور مومنوں کے سوا کسی کو جانی دوست نہیں بناتے اور اللہ بڑا جاننے والا ہے جو تم کرتے ہو۔وَلِيْجَةً وَاللهُ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُوْنَ مَا كَانَ لِلْمُشْرِكِينَ أَنْ يَعْمُرُوا مَسْجِدَ ۱۷۔مشرکوں کے مناسب حال نہیں یہ کہ آباد کریں اللہ کی مسجد میں اپنے نفسوں پر کفر کی شہادت اللهِ شُهِدِينَ عَلَى أَنْفُسِهِمْ بِالْكُفْرِ دیتے ہوئے یہی لوگ ہیں جن کا کیا کرایا سب أوليك حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ وَ فِي النَّارِ اکارت گیا وہ آگ میں مدتوں جلتے رہیں گے۔هُمْ خَلِدُونَ إِنَّمَا يَعْمُرُ مَسْجِدَ اللهِ مَنْ آمَنَ بِاللهِ ۱۸ پس آباد تو وہی کرتا ہے اللہ کی مسجد میں جس وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَأَقَامَ الصَّلوةَ وَأَتَى نے سچے دل سے اللہ کو مانا اور آخرت کے دن کو اور ٹھیک نماز پڑھتا اور زکوۃ دیتا رہا اور کسی سے الزَّكوة وَلَمْ يَخْشَ إِلَّا اللَّهَ فَعَسَى نہ ڈرا اللہ کے سوائے ، تو قریب ہے کہ یہی لوگ أوليكَ اَنْ تَكُونُوا مِنَ الْمُهْتَدِينَ ) کامیاب اور مقصد ور ہوں گے۔أَجَعَلْتُمْ سِقَايَةَ الْحَاجِ وَعِمَارَةَ الْمَسْجِدِ ۱۹۔کیا حاجیوں کو پانی پلانا اور تعظیم والی مسجد کی درستی کرنا برابر ٹھہرالیا ہے اُس شخص کے کام کے الْحَرَامِ كَمَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ جس نے سچے دل سے اللہ کو مانا اور آخرت کے آیت نمبر ۱۷- شهدِيْنَ عَلَى أَنْفُسِهِمْ بِالْكُفْرِ - ( گر حفظ مراتب نہ گئی زندیقی ) رذائل کو دور کرنا فضائل کو بتدریج وترتیب حاصل کرنا اور رضائے الہی اور رسولوں کا ماننا اور ان کے کہنے کے موافق چلنا حسن سلوک ہے ورنہ شهِدِينَ عَلَى أَنْفُسِهِمْ بِالْكُفْرِ کا مصداق بننا ہے۔برائیوں سے ہٹ کر پوری نیکیاں لیں ورنہ حسنات کی بھی تفضیح ہے۔آیت نمبر ۱۹۔سِقَايَةَ الْحَاج۔مشرکین عرب۔خانہ کعبہ کی تعمیر کیا کرتے اور حاجیوں کو پانی پلایا کرتے تھے اور اسی کو اپنا دین اور موجب نجات سمجھتے تھے اور اسی طرح بعض مسلمان جو مہاجر نہ تھے ان کاموں کو موجب فخر سمجھتے تھے۔آج کل بھی مسجدیں بنانا اور عاشور خانے (امام باڑے) اور سماع خانے اور عرسوں کی مجلسوں میں شریک ہونا اور تعزیہ داری وغیرہ وغیرہ رسوم ، دین کا جزو اعظم سمجھا جاتا ہے اور توحید واتقا جواصل اعظم دین ہے متروک ہے۔