اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 391 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 391

واعلموا ١٠ ۳۹۱ التوبة وَانْ نَّكَثُوا أَيْمَانَهُمْ مِنْ بَعْدِ عَهْدِهِمْ ۱۲۔اگر وہ اپنی قسمیں تو ڑ ڈالیں اپنے اقرار کے وَطَعَنُوا فِي دِينِكُمْ فَقَاتِلُوا ايمةَ بعد اور تمہارے دین میں طعنہ زنی کریں تو لڑو منکروں کے پیشواؤں سے ، کچھ شک نہیں کہ الْكُفْرِ إِنَّهُمْ لَا أَيْمَانَ لَهُمْ لَعَلَّهُمْ ان کی قسمیں بیچ ہیں ( کیوں لڑیں؟ ) اس لئے يَنْتَهُونَ کہ وہ باز آ جا ئیں۔اَلَا تُقَاتِلُونَ قَوْمًا نَّكَثُوا أَيْمَانَهُمْ ۱۳۔تم ایسی قوم سے کیوں نہ لڑوجنہوں نے اپنی وَهَمُّوا بِاِخْرَاجِ الرَّسُوْلِ وَهُمْ قسمیں توڑ دیں اور ارادہ کیا رسول (صلی اللہ علیہ こ بدَهُ وَكُمْ أَوَّلَ مَرَّةٍ اَتَخْشَوْنَهُمْ * وسلم کے نکال دینے کا اور انہوں نے ہی پہلے تم سے چھیڑ نکالی۔کیا تم ان سے ڈرتے ہو۔پس فَاللَّهُ اَحَقُّ أَنْ تَخْشَوهُ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ اللہ زیادہ حق رکھتا ہے اس بات کا کہ تم اس سے ڈرو جب تم مومن ہو۔قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ اللهُ بِأَيْدِيكُمُ ۱۴۔تم ان سے لڑو تا کہ اللہ ان کو سزا دے وَيُخْزِهِمْ وَيَنْصُرُكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ تمہارے ہاتھوں سے اور ذلیل کرے اُن کو اور تم کو اُن پر غالب کرے اور ایماندار قوم کے صُدُورَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِينَ دل ٹھنڈے کرے۔وَيُذْهِبْ غَيْظَ قُلُوبِهِمْ وَيَتُوبُ اللهُ ۱۵۔اور اُن کے دلوں کی جلن اور بے چینی نکالے ط عَلَى مَنْ يَّشَاءُ وَاللهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ) اور اللہ رجوع برحمت فرماتا ہے جس پر چاہے اور اللہ بڑا جاننے والا بڑا حکمت والا ہے۔أَمْ حَسِبْتُمْ أَنْ تُتْرَكُوا وَلَمَّا يَعْلَمِ الله ١٦۔کیا تم نے یہ سمجھا ہے کہ تم چھوڑ دیئے جاؤ گے حالانکہ ابھی اللہ نے نہیں ظاہر کیا تم میں سے الَّذِيْنَ جَهَدُوا مِنْكُمْ وَلَمْ يَتَّخِذُوا مِنْ اُن کو جو نیک کوشش کرتے ہیں اور اللہ اور رسول آیت نمبر ۱۲ - يَنْتَهُونَ۔اس لئے نہیں کہ سب کے سب مسلمان ہو جائیں بلکہ بدی چھوڑیں اور شرارت نہ کریں۔بلا روک عام آزادی ہے۔جاہل ایمان دار شریفوں کو نہ ستائیں۔آیت نمبر ۱۶۔جهَدُوا مِنْكُمْ۔آدمیوں کی کثرت کی ضرورت نہیں بلکہ محنت کش، مستقل عاقبت اندیش ، راست باز ، بلند ہمتوں کی ضرورت ہے۔