اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 390 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 390

واعلموا ۱۰ ۳۹۰ التوبة ؟ كَيْفَ يَكُونُ لِلْمُشْرِكِيْنَ عَهْدُ عِنْدَ - مشرکوں کو عہد و پیمان کس طرح ہو اللہ اور اللهِ وَعِنْدَ رَسُولِةِ إِلَّا الَّذِيْنَ عُهَدْتُم اُس کے رسول کے نزدیک مگر ہاں! جن سے تم نے اقرار کیا تھا تعظیم والی مسجد کے پاس تو وہ عِنْدَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ فَمَا اسْتَقَامُوالَكُمْ جب تک کہ تم سے اقرار پر قائم رہیں تو تم بھی فَاسْتَقِيمُوا لَهُمْ إِنَّ اللهَ يُحِبُّ الْمُتَّقِينَ اُن سے اقرار پر قائم رہو۔بے شک اللہ دوست رکھتا ہے متقیوں کو۔كَيْفَ وَإِنْ يَظْهَرُوْا عَلَيْكُمْ لَا يَرْقُبُوا - کیونکر نباہ ہوسکتا ہے حالانکہ وہ اگر غلبہ پا فِيُكُمْ إِلَّا وَلَا ذِمَّةً يُرْضُونَكُمْ جاویں تم پر تو نہ لحاظ کریں تمہاری قسم کالے اور بِأَفْوَاهِهِمْ وَتَأْلِى قُلُوْبُهُمْ ۚ نہ اقرار کا۔وہ اپنی زبانی باتوں سے تمہیں خوش کر دیتے ہیں حالانکہ اُن کے دل انکار کر رہے وَاَكْثَرُهُمْ فَسِقُوْنَ 8 ہیں اور وہ اکثر بدعہد ہی ہیں۔اِشْتَرَوْا بِايَتِ اللهِ ثَمَنًا قَلِيْلًا فَصَدُّوا عَنْ۔انہوں نے مول لیا اللہ کی آیتوں کے بدلہ سَبِيْلِهِ إِنَّهُمْ سَاءَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ میں دنیا کا تھوڑا سا فائدہ پھر اس کے ذریعہ سے اللہ کی راہ سے لوگوں کو روکا بے شک وہ کیسی بُری حرکتیں ہیں جو وہ عمل میں لا رہے ہیں۔لَا يَرْقُبُونَ فِي مُؤْمِنِ إِلَّا وَلَا ذِمَّةً ١٠۔نہیں لحاظ کرتے کسی مومن میں قتسم اور قرابت اور رشتہ کا اور نہ عہد کا۔اور یہی لوگ ہیں حد سے وَأُولَيكَ هُمُ الْمُعْتَدُونَ بڑھنے والے۔فَإِنْ تَابُوا وَأَقَامُوا الصَّلوةَ وَاتَوُا الزَّكُوةَ۔پھر اگر وہ حق کی طرف رجوع کریں اور نماز کو فَإِخْوَانُكُمْ فِي الدَيْنِ وَنُفَصِّلُ الْآيَتِ ٹھیک درست رکھیں اور زکوۃ دیتے رہیں تو وہ لِقَوْمٍ يَعْلَمُوْنَ ے نہ اللہ کا نہ قرابت کا نہ رشتہ کا۔تمہارے دینی بھائی ہیں اور ہم تفصیل وار بیان کرتے ہیں اپنی آیتیں جاننے والی قوم کے لئے۔آیت نمبر ۸ - فسقُونَ۔فاسق يَنقُضُونَ عَهْدَ اللہ کی صفت والا ہوتا ہے پارہ نمبر ار کوع نمبر ۲۳ آیت البقرۃ:۲۸۔آیت نمبر ۱۰ - إِلَّا وَلَا ذِمَّةً - اِن کے معنی اللہ کی قسم کھانا۔قرابت عام مادری یا پدری۔سسرالی رشتہ دار۔معاہدہ۔ذِمَّة قسم۔عہد۔