اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 389
واعلموا ١٠ ۳۸۹ التوبة ؟ وَآذَانٌ مِنَ اللهِ وَرَسُولِةٍ إِلَى النَّاسِ يَوْمَ۔اور اعلان اور اشتہار ہے اللہ اور اس کے الْحَجَّ الْأَكْبَرِ أَنَّ اللَّهَ بَرِيٌّ مِّنَ رسول کی طرف سے بڑے حج کے دن لوگوں کو یہ کہ مشرکوں سے اللہ اور اس کا رسول بری ہے الْمُشْرِكِينَ وَرَسُولُهُ فَإِنْ تُبْتُمْ فَهُوَ اور بیزار ہے۔پھر اگر تم نے تو بہ کر لی تو وہ بہتر خَيْرٌ لَّكُمْ ۚ وَاِنْ تَوَلَّيْتُمْ فَاعْلَمُوا أَنَّكُمْ ہے تمہارے حق میں اور اگر تم پھر گئے تو یا درکھو غَيْرُ مُعْجِزِى اللهِ وَبَشِّرِ الَّذِينَ کہ تم اللہ کو تھکا نہ سکو گے اور حق چھپانے والوں کو بشارت دے ٹیس دینے والے عذاب کی۔كَفَرُوا بِعَذَابِ اليْمن إِلَّا الَّذِينَ عُهَدْتُم مِّنَ الْمُشْرِكِيْنَ ثُمَّ ۴۔ہاں! جن مشرکوں سے تم نے عہد کر رکھا تھا لَمْ يَنْقُصُوكُمْ شَيْئًا وَ لَمْ يُظَاهِرُوا پھر انہوں نے کچھ کمی نہیں کی تمہارے ساتھ اور نہ تمہارے مقابلہ میں مدد دی کسی کو تو اُن کے اقرار عَلَيْكُمْ اَحَدًا فَأَتِمُّوا إِلَيْهِمْ عَهْدَهُمْ اُن سے پورے کرو ان کے وعدہ تک بے شک إلى مُدَّتِهِمْ إِنَّ اللهَ يُحِبُّ الْمُتَّقِينَ اللہ پسند کرتا ہے متقیوں کو۔فَإِذَا انْسَلَخَ الْأَشْهُرُ الْحُرُمُ فَاقْتُلُوا -۵ پھر جب پورے ہو جا ئیں تعظیم کے مہینے تو الْمُشْرِكِينَ حَيْثُ وَجَدْتُمُوهُمْ لو مشرکوں سے جہاں کہیں تم پاؤ اور ان کو پکڑ لو، ( گھیر لو ) اور ان کی تاک میں بیٹھو ہر ایک گھات وَخُذُوهُمْ وَاحْصُرُوهُمْ وَاقْعُدُوا کی جگہ پھر اگر وہ رجوع بحق کر لیں اور نماز کو لَهُمْ كُلَّ مَرْصَدٍ فَإِنْ تَابُوا وَ اَقَامُوا ٹھیک درست رکھیں اور زکوۃ دیتے رہیں تو ان کا الصَّلوةَ وَاتَوُا الزَّكُوةَ فَخَلُّوا راستہ چھوڑ دو۔بے شک اللہ بڑا ڈھانپنے والا سچی سَبِيْلَهُمْ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمُ ) کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔وَإِنْ أَحَدٌ مِنَ الْمُشْرِكِيْنَ اسْتَجَارَكَ - اور اگر کوئی مشرک تجھ سے پناہ مانگے تو اسے فَأَجِرْهُ حَتَّى يَسْمَعَ كَلمَ اللهِ ثُمَّ ابْلِغْهُ پناہ دے دے یہاں تک کہ وہ اللہ کا کلام سن لے پھر اس کو اس کی امن کی جگہ پہنچا دے۔یہ مَا مَنَهُ ذُلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمُ لا يَعْلَمُونَ م سلوک اس وجہ سے کہ وہ نادان قوم ہے۔لے اس کے گھر پہنچا دے۔آیت نمبر 4 - مَأْمَنَہ۔قید خانہ وقتل مراد نہیں ہے۔اس کو امن کی جگہ یعنی اس کے گھر پہنچا دے قتل و قید نہ کرے۔