اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 387 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 387

واعلموا ١٠ ۳۸۷ الانفال ۸ حَتَّى يُهَاجِرُوا وَ اِنِ اسْتَنْصَرُ وكُمْ فِي گناہ نہ چھوڑ میں اور اگر وہ تم سے مدد چاہیں الدِيْنِ فَعَلَيْكُمُ النَّصْرُ إِلَّا عَلَى قَوْمٍ دین میں تو تم پر ان کی مدد کرنی لازم ہے مگر اس قوم کے مقابلہ میں مدد نہ کرنا کہ ان میں بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُمْ مِيْثَاقُ وَاللَّهُ بِمَا اور تم میں پکا اقرار ہو۔اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس کو دیکھ رہا ہے۔تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ وَالَّذِيْنَ كَفَرُوا بَعْضُهُمْ اَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۷۴۔اور جو لوگ منکر ہیں وہ ایک دوسرے کے دلی دوست ہیں اور اگر تم ایسا نہ کرو گے تو ملک إِلَّا تَفْعَلُوْهُ تَكُنْ فِتْنَةٌ فِي الْأَرْضِ میں تمیز فتنہ ہو جائے گا اور بڑی خرابی ہوگی لے۔وَفَسَادٌ كَبيرة وَالَّذِينَ آمَنُوا وَهَاجَرُوا وَجَهَدُوا فِي ۷۵۔اور جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے سَبِيلِ اللَّهِ وَالَّذِينَ اوَوْا وَ نَصَرُوا گناه یا وطن چھوڑا اور بڑی کوشش کی اللہ کی راہ میں اور وہ لوگ جنہوں نے جگہ اور مدد دی یہی لوگ ہیں سچے ماننے والے ان کے لئے مغفرت أوليك هم المؤمنون حقًّا لهم مَّغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ ہے اور عزت و آبرو کی روزی ہے۔وَالَّذِينَ آمَنُوا مِنْ بَعْدُ وَهَاجَرُوا ۶۔اور جو بعد ( میں ) ایمان لائے اور جنہوں وَجْهَدُوا مَعَكُمْ فَأُولَئِكَ مِنْكُمْ نے گھر بار چھوڑا اور تمہارے ساتھ ہو کر جنگ اور کوشش کی تو یہ لوگ تمہارے ہی برابر ہیں اور اس وَأُولُوا الْاَرْحَامِ بَعْضُهُمْ أَوْلَى بِبَعْضٍ فِي قرابت دار ایک دوسرے کے حق دار ہیں آپس کتبِ اللهِ إِنَّ اللَّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيون میں اللہ کی کتاب میں بے شک اللہ ہر ایک چیز کا بڑا جاننے والا ہے۔ے۔اگر آپس میں مدد نہ کرو گے دلی دوست نہ بنو گے یا عہد ناموں کو توڑو گے تو ملک میں تمیز ہو جائے گا اور بڑی خرابی ہوگی۔(بقیہ حاشیہ) خیالات کی اصلاح نہ کریں یا دین کے واسطے وطن ترک نہ کریں تو ایسوں کی رفاقت ایمان دار نہ کریں۔وَ إِنِ اسْتَنْصَرُ وكُمْ۔دینی بات میں مدد چاہیں اور مسئلہ پوچھیں تو بتا دو۔