اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 386 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 386

واعلموا ١٠ ۳۸۶ الانفال ۸ فَكُلُوا مِمَّا غَنِمْتُم حَللًا طَيْبًا ے۔پس جو تم نے غنیمت حاصل کی ہے اسی واتَّقُوا اللهَ اِنَّ اللهَ غَفُورٌ رَّحِيمُن میں سے حلال و طیب کھاؤ اور اللہ کو سپر بناؤ۔ط کچھ شک نہیں کہ اللہ بڑا عیبوں کا ڈھانپنے والا سچی کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔يَا يُّهَا النَّبِيُّ قُلْ لِمَنْ فِي أَيْدِيكُمْ مِنَ --- اے نبی ! کہہ دے ان قیدیوں سے جو الْأَسْرَى إِنْ يَعْلَمِ اللهُ فِي قُلُوبِكُمْ تمہارے ہاتھ میں ہیں کہ اگر اللہ کو معلوم ہوگا تمہارے دلوں میں کچھ نیکی کا حال تو تم کو خَيْرًا يُؤْتِكُمْ خَيْرًا مِمَّا أُخِذَ مِنْكُمْ عنایت فرمائے گا اس سے بہتر جو تم سے چھینا وَيَغْفِرْ لَكُمْ وَاللهُ غَفُورٌ رَّحِيـ گیا ہے اور تمہاری عیب پوشی کی جائے گی اور بخشی۔اور اللہ بڑا عیب ڈھانپنے والا کچی کوشش کا بدلہ دینے والا ہے۔وَإِنْ يُرِيدُوا خِيَانَتَكَ فَقَدْ خَانُوا الله ۷۲۔اور اگر تجھ سے وہ دعا کرنا چاہیں گے تو مِنْ قَبْلُ فَأَمْكَنَ مِنْهُمْ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بے شک وہ اللہ کی بہت چوری کر چکے ہیں پہلے سے تو اس نے ان کو مقید کرا دیا اور اللہ بڑا جاننے والا بڑا حکمت والا ہے۔إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَهَاجَرُوا وَجَهَدُوا ۷۳۔جو لوگ ایمان لا چکے گناہ اور وطن چھوڑ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ فِي سَبِيلِ اللهِ چکے اور بڑی کوشش کی اپنے مال و جان سے اللہ کی راہ میں اور جنہوں نے جگہ دی لے اور مدد کی وہ ایک دوسرے کے دلی دوست ہیں، اور جو ایمان اَوْلِيَاءُ بَعْضٍ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ لائے اور ہجرت نہیں کی تو تم کو ان کی دلی دوستی يُهَا جِرُوا مَا لَكُمْ مِنْ وَلَا يَتِهِمْ مِنْ شَيْءٍ سے کچھ کام نہیں جب تک وہ ہجرت نہ کریں، وَالَّذِينَ اوَوُا وَ نَصَرُوا أُولَك بَعْضُهُمْ لے مہاجروں کو ، رسول اللہ کے ساتھ والوں کو اپنے پاس جگہ دی۔آیت نمبر ۷۰- حَلَلًا طَيْبًا۔یعنی فدیہ لینا یا قتل کرنا دونوں خدا کی طرف سے تمہیں جائز ہو چکے تھے اس لئے اس خاص فدیہ لینے پر تم پر کچھ مواخذہ نہیں۔اگر ایسا نہ ہوتا اور لالچ سے یہ فعل ہوتا تو ضرور عذاب آتا۔وہ قیدی مسلمان ہوئے اور امور عظام سلطنت کے متوتی ہوئے۔آیت نمبر ۷۳ - مِنْ وَلَا يَتِهِم مِّن شَيْءٍ - یعنی جب تک بُری عادتیں نہ چھوڑیں ، بیہودہ رسومات اور