اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 384 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 384

واعلموا ١٠ ۳۸۴ الانفال ۸ ط وَلَكِنَّ اللهَ أَلَّفَ بَيْنَهُمْ إِنَّهُ عَزِيزِ الفت نہ ہوتی ان کے دلوں میں لیکن اللہ ہی نے ان کے دلوں میں الفت ڈال دی۔بے شک اللہ بڑا عزیز وحکیم ہے۔يايُّهَا النَّبِيُّ حَسْبُكَ اللهُ وَمَنِ اتَّبَعَكَ ۶۵۔اے نبی! اللہ تجھے بس ہے اور تیرے متبع مِنَ الْمُؤْمِنِينَ مومنوں کو۔ياَيُّهَا النَّبِيُّ حَرْضِ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى ۲۶ - اے نبی ! مومنوں کو بہت بہت تحریض دلا لڑائی کے لئے۔اگر ہوں گے تم میں سے ہیں الْقِتَالِ اِنْ يَكُنْ مِنْكُمْ عِشْرُونَ آدمی صابر وہ ہیں ہی غالب آ جائیں گے دو دو صُبِرُونَ يَغْلِبُوا مِائَتَيْنِ وَإِنْ يَكُن سو پر اور اگر ہوا کریں گے تم میں سے ایک سوتو مِنْكُمْ مِائَةٌ يَغْلِبُوا أَلْفًا مِنَ الَّذِينَ وہی غالب آیا کریں گے ان کافروں میں سے ایک ایک ہزار پر اس لئے کہ اس قوم کافر میں كَفَرُوا بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَفْقَهُونَ ) سمجھ بوجھ نہیں رہی۔اَلْنَ خَفَّفَ اللهُ عَنْكُمْ وَعَلِمَ أَنَّ فِيكُمْ ۶۷ - آج کل کے جنگ میں تو تخفیف کر دی تھی ضَعْفًا فَإِنْ تَكُنْ مِنْكُمْ مِائَةً صَابِرَةٌ اللہ نے اور جانا تھا کہ تم میں کمزوری ہے۔پس اگر ہوں تم میں سے سوصابر وہ غالب آئیں گے دوسو پر اور اگر ہوں تم سے ہزار تو وہ اللہ کے حکم يَغْلِبُوا مِائَتَيْنِ وَإِنْ يَكُنْ مِنْكُمْ أَلْفَ آیت نمبر ۶۶ - حَرِّضِ - حسن ادنی درجہ کی ترغیب ہے، پھر حض اس سے بھی بڑھ کر ، سب سے۔بڑھ کر حوض۔آیت نمبر ۶۷ - خَفَّفَ الله۔یہ آیت منسوخ نہیں کیونکہ پہلی آیت اسلام کی ترقی کی حالت پر دلالت کرتی ہے اور دوسری ابتدائے اسلام کی حالت کی مظہر ہے۔پہلے میں جوانی“ ہے وہ استقبال کے لئے ہے آیت منسوخ نہیں دوسری میں آلان“ ہے اب اس وقت تو تخفیف کر دی۔آئندہ ایسا وقت آئے گا جیسا کہ غزوہ موتہ و تبوک و یمامه و یرموک و شام و مصر میں ہوا کہ مومنوں کی تعداد دس فیصدی بھی مشکل تھی۔یرموک میں ساٹھ ہزار کا ساٹھ آدمیوں نے مقابلہ کیا۔ہاں بدر اور اُحد جو ابتدائی جنگیں تھیں ان میں کافروں سے نصف یا ۱۷۳ کا مقابلہ رہا۔