اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 32
وَاللهُ عَلِيمٌ بِالظَّلِمِينَ البقرة ٢ کر توت کر چکے ہیں اور اللہ تو ظالموں سے خوب واقف ہے۔وَلَتَجِدَنَّهُمْ أَحْرَصَ النَّاسِ عَلَى حَيوة ٩٧۔اور تو ان کو سب سے زیادہ دنیا کی زندگی پر ۹۷ حریص لوگوں سے پائے گا اور یہ مشرک نصاری وغیرہ وَمِنَ الَّذِيْنَ أَشْرَكُوا يَوَدُّ أَحَدُهُمْ لَوْ آرزو کرتے ہیں کہ کاش ان میں سے ہر ایک ہزار يُعَمَّرُ اَلْفَ سَنَةٍ وَمَا هُوَ بِمُزَحْزِحِ ہزار سال کی عمر پاوے اور اگر ہر ایک اتنی عمر پائے مِنَ الْعَذَابِ أَنْ تُعَمَّرَ وَاللهُ بَصِيرٌ بِمَا جب بھی ان کو عذاب سے کوئی چھڑانے والا نہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ تو اُن کے کرتوتوں کو خوب دیکھ رہا ہے۔يَعْمَلُونَ قُلْ مَنْ كَانَ عَدُوا لِجِبْرِيلَ فَإِنَّهُ نَزَّلَهُ ۹۸ - کہہ دوکون دشمن ہے جبرئیل کا اُس نے تیرے عَلَى قَلْبِكَ بِإِذْنِ اللهِ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ دل پر جو کچھ نازل کیا ہے وہ اللہ کے حکم سے کیا ہے۔وہ کلام سچ سچ کرنے والا ہے اُن باتوں کا جو سامنے يَدَيْهِ وَهُدًى وَبُشْرَى لِلْمُؤْمِنِينَ۔ہیں اور ہدایت ہے اور بشارت ہے مومنوں کے لئے۔مَنْ كَانَ عَدُو اللهِ وَمَلَكَتِهِ وَرُسُلِهِ ٩٩ جو شخص اللہ کا دشمن ہو اور اُس کے فرشتوں وَجِبْرِيلَ وَمِيْكُل فَإِنَّ اللهَ عَدُوٌّ اور رسولوں کا اور جبرئیل اور میکائیل کا تو بے شک اللہ بھی ایسے منکروں کا دشمن ہے۔تلكفِرِينَ وَلَقَدْ أَنْزَلْنَا إِلَيْكَ أَيتٍ بَيِّنَتٍ وَمَا ۱۰۰۔اور بے شک خود ہمیں نے تجھ پر نازل کی ہیں ایسی کھلی کھلی آیتیں اور فاسقوں کے سوا ان کا يَكْفُرُ بِهَا إِلَّا الْفُسِقُوْنَ ) کون منکر ہوسکتا ہے؟ اَوَكُلَّمَا عُهَدُوْا عَهْدًا نَبَذَهُ فَرِيقٌ ۱۰۱ ان بدکاروں نے جب کبھی کوئی معاہدہ کیا تو کوئی نہ کوئی فریق ان میں کا اس معاہدہ کو تو ڑ کر آیت نمبر ۹۷ - لَوْ يُعَمَّرُ اَلْفَ سَنَةٍ۔(۱) ہزار سال کی بڑی عمر (۲) ایک یا جوج ماجوج کی پیش گوئی ہے کہ ہزار سال کے بعد ہوگی۔بعض کہتے تھے کہ اتنا جیئیں تو پھر مان لیں گے۔ارشاد ہوا یہ بات عذاب سے نہیں بچا سکتی۔آیت نمبر ۹۸ - قُلْ مَنْ كَانَ عَدُوَّ الْجِبْرِيلَ - جبریل کا ذکر دانیال ب ۸ آیت ۱۲ تا ۱۶ میں ہے یعنی جبریل یا قدسی اہلِ کتاب کا مقبول ہے۔اُس سے عداوت رکھنا خدا سے عداوت ہے۔