اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 31
۳۱ البقرة ٢ قُلْ فَلِمَ تَقْتُلُوْنَ اَنْبِيَاءَ اللهِ مِنْ قَبْلُ اِن کے پاس والے کلام کو سچا ٹھہراتا ہے اُن سے کہہ دو ( اچھا) جب تم (اپنی کتاب کو ) مانتے ہو تو پھر اللہ کے نبیوں کے در پے قتل کیوں ہو رہے ہو كُنتُم مُّؤْمِنِينَ اول سے لے وَلَقَدْ جَاءَ كُمُ مُوسَى بِالْبَيِّنَتِ ثُمَّ ۹۳ - (اور اچھا جب کہ) تمہارے پاس موسیٰ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْ بَعْدِهِ وَاَنْتُمْ کھلے کھلے نشان لے کر آچکا تھا تو تم نے اس کے پیچھے پچھڑے کی پوجا ( کیوں) شروع کر دی تھی ظْلِمُونَ الطُّورَ خُذُوا مَا أَتَيْنَكُمْ بِقُوَّةٍ ط اور تم ( کیوں ) مشرک ہو گئے۔وَإِذْ أَخَذْنَا مِيْثَاقَكُمْ وَرَفَعْنَا فَوْقَكُمُ ۹۴۔اور (اچھا ) جب کہ ہم نے کوہِ طور کو تم پر بلند رکھ کر شریعت کی پابندی کا تم سے عہد لیا تھا کہ جو حکم تم کو دئے جاتے ہیں ان کو خوب مضبوط وَاسْمَعُوا قَالُوا سَمِعْنَا وَعَصَيْنَا پکڑو اور خوب سنو ( بظاہر تو انہوں نے ) یہی کہا وَأَشْرِبُوا فِي قُلُوبِهِمُ الْعِجْلَ بِكُفْرِهِمْ کہ جی ہاں ہم نے سنا ( مگر دل میں وہی نیت ) قُلْ بِئْسَمَا يَأْمُرُكُمْ بِةٍ إِيْمَانُكُمْ إِنْ نافرمانی کی رہی اور اُن کے کفر کے سبب سے اُن کے دلوں میں بچھڑے کی محبت خوب رچ گئی، اُن كُنْتُمْ مُّؤْمِنِينَ سے کہہ دو کہ جب تم ایسے ہی ایمان دار ہو تو پھر یہ تمہارا ایمان تم کو بُری راہ سکھاتا ہے۔قُلْ إِنْ كَانَتْ لَكُمُ الدَّارُ الْآخِرَةُ عِنْدَ اللهِ ۹۵ ) اور اچھا یہ بھی ) تم ان سے کہہ دو کہ اگر آخرت خَالِصَةً مِنْ دُونِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ کا گھر اللہ کے نزدیک سب لوگوں کے سوا خالص تمہیں کو ملے گا تو تم سب کے سب میرے إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ مرنے کے لئے بددعائیں کرو جب تم سچے ہو۔وَلَنْ يَتَمَنَّوْهُ أَبَدًا بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ ۹۶۔اور وہ ہرگز ہرگز اس فیصلہ کی آرزو نہ کریں لے دیکھو متی باب ۲۳ آیت ۳۷ گے جو اُن کے سامنے ہے کیونکہ وہ آگے بُرے آیت نمبر ۹۵ - فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ۔جنگ یا میرے مرنے کی دعا کرو۔وَلَقَدْ كُنْتُمْ تَمَنَّوْنَ الْمَوْتَ (ال عمران : ۱۴۴) اس آیت میں موت کے معنی جنگ کے بھی آتے ہیں۔