اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 382
واعلموا ١٠ ۳۸۲ عَهْدَهُمْ فِي كُلِّ مَرَّةٍ وَهُمْ لَا يَتَّقُونَ ہر مرتبہ اور وہ متقی نہیں ہیں۔الانفال ۸ فَإِمَّا تَثْقَفَنَّهُمْ فِي الْحَرْبِ فَشَرِّدُ بِهِمْ ۵۸۔ایسے بے وفا عہد شکن لوگوں کو لڑائی میں اگر تو پاوے تو چھلی جماعتوں تک متفرق کر دے مَّنْ خَلْفَهُمْ لَعَلَّهُمْ يَذَّكَّرُونَ تا کہ وہ عبرت پکڑیں۔وَإِمَّا تَخَافَنَّ مِنْ قَوْمٍ خِيَانَةً فَانْبَذَ ۵۹۔اور اگر تم ڈرتے ہو کسی قوم سے کہ وہ إِلَيْهِمْ عَلَى سَوَاءٍ إِنَّ اللهَ لَا يُحِبُّ معاہدہ صلح میں خیانت کریں گے تو ان کے معاہدہ کو ان کی طرف پھینک دو کہ برابر ہو الْخَابِنِيْنَ ط جاؤ۔اللہ بے شک خیانت کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔وَلَا يَحْسَبَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَبَقُوا -۲۰ یہ کبھی خیال نہ کریں وہ لے جو انکار کرتے ہیں کہ وہ بڑھ جائیں گے تے بے شک وہ کبھی إِنَّهُمْ لَا يُعْجِرُونَ عاجز نہ کر سکیں گے۔وَاعِدُّوا لَهُمْ مَّا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّةٍ ۶۱۔اور ہاں!) تیار کرو ہرقسم کی قوت اور گھوڑوں و مِنْ رِبَاطِ الْخَيْلِ تُرْهِبُونَ بِهِ عَدُقَ اللهِ کا سرحد پر باندھنا ان کے لئے اس سے تمہارا مقصد اللہ اور تمہارے دشمنوں پر رعب ڈالنا ہو وَعَدُوَّكُمْ وَأَخَرِيْنَ مِنْ دُونِهِمْ ۚ لَا اور ان کے سوائے دوسروں پر جن کو تم نہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زد سے نکل جائیں گے۔جو تیری تعلیمات کا انکار کرتے ہیں۔آیت نمبر ۵۷ - وَهُمْ لَا يَتَّقُونَ۔یہاں يَتَّقُونَ کے معنی عہد کے ہیں اور لَا يَتَّقُونَ کے معنی عہد شکنی۔جیسے یہود بار بار عہد شکنیاں کرتے رہے۔آیت نمبر ۶۱ - وَاعِدُّوا لَهُمْ۔اب بھی مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ اپنے دشمنوں کے لئے حسب موقع تیار رہیں اور تدافع کریں۔مقابلہ کے لئے چار چیزوں کی ضرورت ہے (۱) دل مطمئنہ (۲) دشمن کے حالات سے پوری واقفیت (۳) قول موجہ اور دلائل مضبوط (۴) خدا پر بھروسہ اور اس سے مدد اور دعا چاہئے۔جس میں یہ بات نہ ہو مجاہدین کو مدد دے اور انفاق فی سبیل اللہ کرے۔