اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 381 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 381

واعلموا ١٠ بِظَلَّامٍ لِلْعَبِيدِة ۳۸۱ الانفال ۸ ہے کیونکہ اللہ اپنے ناچیز وغریب بندوں پر بالکل ظالم نہیں ہے۔كَدَابِ الِ فِرْعَوْنَ وَالَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ ۵۳۔ان کی حالت ایسی ہوگئی ہے جیسے فرعونیوں کی اور ان سے پہلے لوگوں کی۔انہوں نے اللہ كَفَرُوا بِايْتِ اللهِ فَاَخَذَهُمُ اللهُ بِذُنُوبِهِمْ کی نشانیوں کا انکار کیا تو اللہ نے ان کو پکڑا ان إِنَّ اللَّهَ قَوِيٌّ شَدِيدُ الْعِقَابِ کے گناہ کے سبب سے۔بے شک اللہ زور آور ہے وہ شدید العقاب یعنی سخت عذاب کرنے والا بھی ہے۔ذلِكَ بِأَنَّ اللهَ لَمْ يَكُ مُخَيْرًا نِعْمَةً ۵۴۔یہ اس لئے بتاتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کبھی بھی دی ہوئی نعمت میں تغیر نہیں ڈالتا کسی قوم أَنْعَمَهَا عَلَى قَوْمٍ حَتَّى يُغَيِّرُوا مَا کی جب تک وہ قوم آپ ہی اپنے متعلق بِأَنْفُسِهِمْ وَاَنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ معاملات میں تغیر نہیں کرتی اور بے شک اللہ بڑی دعائیں سننے والا اصلاح کے سامان جاننے لا والا اور بتانے والا ہے۔كَدَابِ الِ فِرْعَوْنَ وَالَّذِینَ ۵۵۔فرعونیوں کا سا حال ہوگا اور جو اُن سے مِنْ قَبْلِهِمْ كَذَّبُوا بِايْتِ رَبِّهِمْ پیشتر تھے کیونکہ انہوں نے اپنے رب کی آیتوں کو جھٹلایا پس ہم نے ان کو ہلاک کر دیا اُن کے فَأَهْلَكْنُهُمْ بِذُنُوبِهِمْ وَأَغْرَقْنَا گناہوں کے سبب سے اور فرعونیوں کو اور ہر ایک الَ فِرْعَوْنَ ۚ وَكُلٌّ كَانُوا ظلِمِینَ ظالم کو ڈبا دیا۔اِنَّ شَرَّ الدَّوَاب عِنْدَ اللهِ الَّذِيْنَ كَفَرُوا ۵۶ - کیونکہ اللہ کے نزدیک بدترین جانور ہیں وہ جو انکار کرتے ہیں اور حق چھپاتے ہیں۔انکار کا فهم لا يُؤْ مِنون نتیجہ یہ کہ وہ مومن نہ ہوں گے۔الَّذِيْنَ عُهَدْتَ مِنْهُمْ ثُمَّ يَنْقُضُونَ ۵۷ - ان میں سے جنہوں نے تجھ سے عہد کیا پھر اُن اقراروں کو توڑتے ہیں آیت نمبر ۵۳۔قوی۔اپنے کسی قانون کی خلاف ورزی کو جائز نہیں رکھتا۔