اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 380 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 380

واعلموا ١٠ ۳۸۰ الانفال ۸ عَلَى عَقِبَيْهِ وَقَالَ إِنِّي بَرِى مِنْكُمْ ہوئیں دونوں فوجیں تو وہ سرک گیا الٹے پاؤں إِنِّي أَرى مَا لَا تَرَوْنَ إِنِّي أَخَافُ الله پہلے سے۔اپنے دل میں کہا یا اپنے دوستوں کو سنایا میں تو تم سے بری اور بیزار ہی ہوں میں وہ دیکھ رہا ہوں جو تم نہیں دیکھتے میں تو اللہ سے وَاللهُ شَدِيدُ الْعِقَابِ ڈرتا ہوں اور اللہ سخت عذاب کرنے والا ہے۔إذْ يَقُولُ الْمُنْفِقُونَ وَالَّذِينَ فِي ۵٠ - جب منافق لوگ کہنے لگے لے جن کے دلوں قُلُوبِهِمْ مَّرَضٌ غَرَّ هَؤُلَاءِ دِيْتُهُمْ میں کمزوری ہے۔ان کو سے مغرور کر دیا ہے ان کے طریقہ نے اور جو اللہ پر بھروسہ کرے تو وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللهِ فَإِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ بے شک اللہ بڑا زبردست حکمت والا ہے۔وَلَوْ تَرَى إِذْ يَتَوَفَّى الَّذِيْنَ كَفَرُوا ۵۱ - اور کاش تو دیکھتا جب کافروں اور منافقوں الْمَلكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ کی جانیں فرشتے نکالتے اور ان کے منہ اور پیٹھوں پر تھپڑ مارتے اور ( کہتے ہیں چکھو وَأَدْبَارَهُمْ وَذُوقُوا عَذَابَ الْحَرِيقِ جلنے کا عذاب۔ذلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيكُمْ وَاَنَّ اللهَ لَيْسَ ۵۲۔یہ تمہارے اپنے ہی ہاتھ کی کمائی کا نتیجہ لے یعنی گھمنڈ کی باتیں۔یعنی نہ قوت فیصلہ ہے۔نہ تاب مقابلہ اور جن کی نظر دنیوی اسباب ہی پر ہے۔سے یعنی مسلمانوں کو۔ے یہ دنیا کا عذاب ہے جو مردہ کو کشفی طور پر دیکھتا ہے۔یہ آخرت کا عذاب ہے جو بعد وفات کے ہوگا اور یہ سزا کیوں ملی یہ تمہارے اپنے ہاتھ کی کمائی کا نتیجہ ہے۔آیت نمبر ۵۰ - دینھم۔یعنی کثرت اسباب دنیوی اور رسوم آبائی نے منافقوں ، دنیا داروں کو خود پسند بنا دیا کہ وہ مسلمانوں کو ایسا سمجھتے ہیں حالانکہ مسلمان متوکل علی اللہ ہیں۔وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللهِ۔(1) دنیا میں دو قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔ایک وہ جن کی نظر صرف دنیا ہی کے اسباب پر پڑتی ہے۔دوسرے وہ جو ظاہری اسباب کو بھی اللہ ہی کے دست قدرت میں جانتے ہیں۔یعنی مسلمان دھوکہ خوردہ نہیں متوکل ہیں۔ان کی نظر خدا پر ہے۔کسی رسم ورواج کو خدا کے مقابل پسند نہیں کرتے۔