اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 376 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 376

واعلموا ١٠ الانفال ۸ جَمِيْعًا فَيَجْعَلَهُ فِي جَهَنَّمَ أُولَيكَ گٹھرا بنائے پھر ان کو ڈال دے جہنم میں۔تو یہی لوگ نقصان پانے والوں میں ہیں۔هُمُ الْخَسِرُونَ قُلْ لِلَّذِيْنَ كَفَرُوا إِنْ يَنْتَهُوا ۳۹۔کہہ دے اُن سے جنہوں نے حق کو چھپایا يُغْفَرُ لَهُمْ مَّا قَدْ سَلَفَ وَإِنْ يَعُودُوا اگر وہ باز آجائیں گے تو ان کی مغفرت ہو جائے گی گزشتہ امور پر اور اگر پھر وہی کریں گے تو فَقَدْ مَضَتْ سُنَّتُ الْأَوَّلِينَ گزر چکا ہے طریقہ اگلوں کا۔وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّى لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ ٤٠۔اور اُن سے لڑتے رہوتا کہ فساد باقی نہ رہے وَيَكُونَ الدِّينُ كُلَّهُ لِلهِ : فَإِنِ انْتَهَوا اور سب دین اللہ ہی کا ہو جائے تو اگر وہ باز آجائیں تو اللہ اُن کے کام دیکھ رہا ہے (یعنی ان فَإِنَّ اللَّهَ بِمَا يَعْمَلُونَ بَصِيرٌ b پر زیادتی نہ ہوگی۔وَإِنْ تَوَلَّوْا فَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَوْلَكُمْ۔اور اگر وہ منہ پھیر لیں تو تم جان رکھو بے شک ۴۱ تو نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ اللہ تمہارا مولیٰ ہے اور حمایتی ہے وہ کیا ہی اچھا مولیٰ اور حمایتی ہے اور کس قدر بہتر مددگار ہے۔وَاعْلَمُوا أَنَّمَا غَنِمْتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَأَنَّ ۴۲۔اور جان رکھو کہ ہر ایک قسم کا جو کچھ تم مالِ غنیمت لاؤ تو اس میں اللہ کا پانچواں حصہ ہے اور لِلَّهِ خُمْسَةَ وَلِلرَّسُوْلِ وَلِذِي الْقُرْبى رسول کا اور قرابت داروں کا اور یتیموں کا اور وَالْيَتَى وَالْمَسْكِينِ وَابْنِ السَّبِيْلِ إِنَّ بے سامانوں کا اور مسافروں کا جب تم اللہ کو آیت نمبر ۳۹ - يُغْفَرُ لَهُمُ۔ترک شرارت مانع عذاب ہے۔فَقَدْ مَضَتْ سُنَّتُ الْاَولِینَ۔بعض پھر بھی نہیں بچیں گے عذاب سے۔جن کی شرارت کا اللہ علیم ہے۔آیت نمبر ۴۰۔كُله لله۔یعنی ہر شخص اپنے معتقدات بالاعلان بیان کر سکے اور مذہبی رکاوٹ نہ ہو مذہب حق غالب ہو۔یعنی اپنے فرض مذہبی کو بخوبی ادا کر سکے۔بصیر یعنی ان پر زیادتی نہ ہوگی۔نظر مہر بانی الہی اُن پر ہے۔ان کی حفاظت کی جائے گی۔آیت نمبر ۴۲۔غَيْمُتُم مِّنْ شَيْءٍ - کل مال غنیمت کے پانچ حصہ کریں اور پانچویں حصہ کے چھ حصے کریں