اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 375 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 375

قال الملا ۹ ۳۷۵ الانفال ۸ وَمَا كَانَ اللهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمُ استغفار کرتے رہیں گے جب بھی ان کو عذاب يَسْتَغْفِرُونَ نہ دے گا۔وَمَا لَهُمْ أَلَّا يُعَذِّبَهُمُ اللهُ وَهُمْ ۳۵۔اور اُن کا کیا حق ہے کہ اُن کو اللہ عذاب نہ يَصُدُّونَ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَمَا كَانُوا دے حالانکہ وہ روکتے ہیں تعظیم والی مسجد سے وہ اُس کے مستحق نہیں۔اُس کے ولی اور مستحق تو أوْلِيَاءَهُ اِنْ اَوْلِيَاؤُهُ إِلَّا الْمُتَّقُونَ متقی ہی ہیں لیکن ان میں کے اکثر نہیں جانتے۔وَلكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ وَمَا كَانَ صَلَاتُهُمْ عِنْدَ الْبَيْتِ إِلَّا مُكَاءً ۳۶۔اور ان کی نماز ہی کیا تھی خانہ کعبہ کے وَتَصْدِيَةً فَذُوقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ نزد یک مگر سیٹیاں بجانا اور تالیں تو چکھو عذاب اس وجہ سے کہ تم حق پوشی کرتے تھے۔تَكْفُرُونَ إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ ۳۷۔بے شک جو کافر ہیں یہ خرچ کرتے ہیں لِيَصُدُّوا عَنْ سَبِيْلِ اللَّهِ فَسَيُنْفِقُونَهَا اپنے مال تاکہ روکیں اللہ کی راہ سے پھر وہ قریب ہی خرچ کرتے رہیں گے اور وہ ہوگا اُن ثُمَّ تَكُونُ عَلَيْهِمْ حَسْرَةً ثُمَّ يُغْلَبُوْنَ پر حسرت اور افسوس پھر وہ مغلوب ہی ہوں گے وَالَّذِيْنَ كَفَرُوا إِلَى جَهَنَّمَ يُحْشَرُونَ (آخر کار ) اور جو کافر ہیں وہ جہنم کی طرف اکٹھے کئے جائیں گے۔لِيَمِينَ اللهُ الْخَيْثَ مِنَ الطَّيِّبِ وَيَجْعَلَ ۳۸ تا کہ اللہ الگ کر دے ناپاک کو پاک سے الْخَبِيثَ بَعْضَهُ عَلَى بَعْضٍ فَيَرْكُمَهُ اور رکھے نا پاک کو ایک دوسرے پر پھر ان سب کا آیت نمبر ۳۵ - ان اولیا و ہ۔اس میں بشارت ہے کہ کعبہ کے متولی اہل حق ہی رہیں گے چنانچہ اس وقت تک اہل سنت و جماعت ہی اس کے متوتی ہیں۔آیت نمبر ۳۷ - إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا۔بے شک جو کافر ہیں (بدر کے بعد مال جمع کریں گے جنگ اُحد کی تباہی کے لئے مگر فائدہ ان کو کچھ نہ ہو گا۔مال ضائع اور انجام کار مغلوبیت ہوگی۔یہ پیشگوئی ہے۔ثُمَّ تَكُونُ عَلَيْهِمْ حَسْرَةً الخ۔یہ غزوہ خندق کے متعلق پیشگوئی ہے جو پوری ہو چکی۔