اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 374 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 374

قال الملا ۹ ۳۷۴ الانفال ۸ وَيَغْفِرْ لَكُمْ وَاللهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ تمہاری مغفرت کرے گا اور اللہ بڑے فضل کا مالک ہے۔وَإِذْ يَمْكُرُبِكَ الَّذِيْنَ كَفَرُوا ۳۱۔اور جب تدبیر کی کافروں نے تیرے لئے کہ لِيُثْبِتُوكَ اَوْ يَقْتُلُوكَ اَوْ يُخْرِجُوكَ تجھے قید کر دیں یا مارڈالیں یا نکال دیں اور وہ ایک تدبیر کر رہے تھے (تیرے نقصان کی ) ط وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللهُ * وَاللهُ اور اللہ تد بیر کر رہا تھا۔اور اللہ کی تدبیریں خیر و برکت سے بھری ہوئی ہیں۔خَيْرُ الْمُكِرِينَ وَإِذَا تُتْلَى عَلَيْهِمْ أَيْتُنَا قَالُوا قَدْ سَمِعْنَا ۳۲۔اور جب پڑھی جاتی ہیں ان پر ہماری آیتیں لَوْ نَشَاءُ لَقُلْنَا مِثْلَ هَذَا إِنْ هَذَا إِلَّا تو وہ کہتے ہیں جی ہاں ہم سن چکے اور اگر ہم چاہیں تو ہم اس کی طرح کہہ سکتے ہیں یہ تو کچھ أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ نہیں ہاں ! اگلوں کی کہانیاں ہی ہیں۔وَإِذْ قَالُوا اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ هَذَا هُوَ الْحَقَّ ۳۳۔اور جب وہ کہنے لگے اے ہمارے اللہ ! مِنْ عِنْدِكَ فَأَمْطِرْ عَلَيْنَا حِجَارَةً مِّنَ که اگر یہی دین حق ہے تیری طرف سے تو ہم پر آسمان سے پتھر برسا یا کوئی بڑا ٹیس دینے والا السَّمَاء أَوِ انْتِنَا بِعَذَابِ الخيرة عذاب ہم پر لا۔وَمَا كَانَ اللهُ لِيُعَذِّبَهُمْ وَاَنْتَ فِيْهِمْ ۳۴ - حالانکہ اللہ اُن کو عذاب دینے والا نہیں جب تک کہ تو ان میں ہے اور جب تک وہ ے تیری نجات اور بھلائی کی۔آیت نمبر ۳۱۔وَ إِذْ يَمْكُرُبِك ـ یعنی دارالندوہ میں ایک روز عُتبه و شیبه اور ابو جہل اور ابوسفیان۔طعمه - نصر۔اُمیہ - زمعہ - ابُو الْبَخْتَری۔حکیم بن حزام وغیرہ جمع ہوئے اور مشورہ کیا یا تو محمد کو قید کر دویا مکہ سے نکال دو۔ابوجہل نے یہ رائے دی کہ قریش کے تمام قبیلوں کا ایک ایک نو جوان تلوار لے کر ایک ہی دفعہ جاپڑیں اور محمد کو ماردیں۔اس رائے کو سب نے پسند کیا اور رات کو آنحضرت کا گھر گھیر لیا اور آپ کو اللہ نے خبر کر دی پھر آپ نے ابوبکر کے ساتھ مکہ سے ہجرت کی اور ان کی سب تدبیریں الٹی ہوگئیں اور خدا کی تدبیر نیک ہوئی اور یہی مگر الہی کے معنی ہیں۔آیت نمبر ۳۳ اَوِ ائْتِنَا بِعَذَابِ ایم۔یعنی ہم تجھ سے ناراض ہیں ضرور عذاب لا کر دکھا۔یہ کافروں نے کہا۔