اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 373
قال الملا ۹ ۳۷۳ الانفال ۸ وَاتَّقُوْا فِتْنَةً لَّا تُصِيبَنَّ الَّذِيْنَ ظَلَمُوا ۲۶ اور ڈرتے رہو اس فتنہ سے جو تم میں سے مِنْكُمْ خَاصَّةً وَاعْلَمُوا اَنَّ اللهَ شَدِيدُ ظالموں ہی پر خصوصیت نہیں رکھے گا ( بلکہ عام ہو گا اور جانتے رہو کہ اللہ ہی کی مار بڑی سخت ہے۔الْعِقَابِ وَاذْكُرُوا إِذْ اَنْتُمْ قَلِيلٌ مُّسْتَضْعَفُونَ ۲۷۔اور وہ یاد کرو جب تم تھوڑے ہی تھے ناتواں فِي الْأَرْضِ تَخَافُونَ اَنْ يَتَخَطَّفَكُمُ ملک میں سمجھے جاتے تھے ، تم ڈرتے تھے کہ تم کو لوگ اُڑا دیں گے پھر ہم نے تم کو جگہ دی اور النَّاسُ فَاوِيكُمْ وَأَيَّدَكُمْ بِنَصْرِه اپنی طرف سے مدد دے کر زور آور کیا تم کو اور وَرَزَقَكُمْ مِنَ الطَّيِّبَتِ لَعَلَّكُمْ تم کو پاکیزہ مشتھری روزی دی تا کہ تم شکر گزاری اختیار کرو۔تَشْكُرُونَ يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَخُونُوا الله ۲۸ اے ایماندارو! اللہ اور اس کے رسول کی وَالرَّسُوْلَ وَتَخُونُوا آمَنَتِكُمْ وَاَنْتُمُ چوری نہ کرو اور نہ آپس میں چوری کرو اپنی امانتوں میں جان بوجھ کر۔تَعْلَمُونَ وَاعْلَمُوا أَنَّمَا اَمْوَالُكُمْ وَاَوْلَادُكُمْ ۲۹۔اور جان رکھو کہ تمہارے مال اور تمہاری فِتْنَةٌ وَأَنَّ اللَّهَ عِنْدَةَ أَجْرُ عَظِيعُ ن ي اولاد آزمائش ہی ہیں اور یہ بھی جانو کہ اللہ ہی کے پاس بڑا ثواب ہے۔& يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اِنْ تَتَّقُوا اللهَ يَجْعَلْ ۳۰- اے ایماندار و ! اگر تم اللہ کو سپر بناؤ گے تو لَّكُمْ فُرْقَانًا وَيُكَفِّرْ عَنْكُمْ سَيَاتِكُمْ وہ تمہارے لئے ہر ایک کام میں ایک کھلا فیصلہ دے گا اور دور کر دے گا تم سے تمہارے گناہ اور آیت نمبر ۲۶۔وَاتَّقُوْا فِتْنَةً - جو لوگ غافل و بیکار و بد عمل ہوں اُن سے دور رہا کرو ورنہ مصیبت میں مبتلا ہو جاؤ گے اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر نہ چھوڑو۔آیت نمبر ۲۹۔اَنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَاَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ ـ یعنی خدا کے مقابل میں مال واولاد وغیرہ کی رعایت نہ کرنا صرف اللہ ہی کی رعایت کرنا۔آیت نمبر ۳۰ - يَجْعَل لَّكُمْ فُرْقَانًا۔دشمنوں کو ہلاک کر دے گا۔ہر ایک اختلافی بات میں فیصلہ کر دے گا۔یعنی ممیز کامیابی۔