اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 30 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 30

بِكُفْرِهِمْ فَقَلِيْلًا مَّا يُؤْمِنُوْنَ ۳۰ البقرة ٢ کے سبب سے اللہ کی لعنت ان پر پڑ گئی ہے پس تھوڑے ہیں جو ایماندار ہیں۔وَلَمَّا جَاءَهُمْ كِتَبٌ مِنْ عِنْدِ اللهِ ۹۰۔اور جب ان کے پاس اللہ کی طرف سے مُصَدِقَ لِمَا مَعَهُمْ وَكَانُوا مِنْ قَبْلُ (وہی) کتاب آئی جس سے ان کے پاس کی کتاب کی تصدیق ہوتی ہے اور یہ لوگ پہلے يَسْتَفْتِحُونَ عَلَى الَّذِينَ كَفَرُوا فَلَمَّا منکروں کو وہ کھول کھول کر بتا دیا کرتے تھے اب جَاءَهُمْ مَّا عَرَفُوْا كَفَرُوا بِهِ فَلَعْنَةُ جبکہ وہ اُن کے پاس آ گیا جس کو وہ پہچانتے تھے تو خود ہی منکر ہو بیٹھے تو منکروں پر اللہ کی لعنت ہی ہوا کرتی ہے۔اللهِ عَلَى الْكَفِرِينَ بِثْسَمَا اشْتَرَوْابِ أَنْفُسَهُمْ أَنْ يَكْفُرُوا ۹۔ان لوگوں نے اپنی جانوں کو بُرےسودے بِمَا اَنْزَلَ اللهُ بَغْيًا اَنْ يُنَزِّلَ اللهُ مِنْ میں ڈالا صرف اسی ضد پر اللہ کے اتارے ہوئے کلام سے منکر ہو گئے کہ اللہ نے اپنے فَضْلِهِ عَلَى مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ فَبَاءُ و بندوں میں سے ایک بندے ( محمد ) پر جس کو اس بِغَضَبِ عَلَى غَضَبِ وَلِلْكَفِرِينَ نے اپنے ارادہ میں فضل کے لائق پایا اپنا فضل نازل کیا (اسی بے جا ضد کے سبب سے ) عَذَابٌ مُّهِينٌ غضب پر غضب چڑھا لائے اور ان منکروں پر اب ذلت اور رسوائی کا عذاب ہوگا۔وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ أَمِنُوا بِمَا اَنْزَلَ اللهُ قَالُوا ۹۲۔اور جب ان کو کہا جاتا ہے کہ یہ کلام جو اللہ نُؤْمِنُ بِمَا أُنْزِلَ عَلَيْنَا وَيَكْفُرُونَ بِمَا کی طرف سے اترا ہے اس کو مان لو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو اُس کلام کو جو ہم پر اتر چکا ہے مانتے وَرَاءَهُ وَهُوَ الْحَقُّ مُصَدِّقًا لِمَا مَعَهُمْ ہیں اور جو اس کے سوا ہے اس کے منکر ہیں۔حالانکہ وہ ( قرآن ) حق اور حکمت سے بھرا ہوا ( ہے ) اُن لے محاورہ ہے، بالکل نہیں مانتے۔ے یہ سزا ہوگی استکبار کی۔آیت نمبر ۹۰ - مُصَدِّقُ لِمَا مَعَهُمُ۔(ا) ان کی کچی باتوں کو سچا قرار دینا (۲) یا ان کی پیشگوئیوں کا مصداق بیان کرنا (۳) یا ان کے دعوے پر دلائل قائم کرنا۔