اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 371 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 371

قال الملا ۹ الانفال ۸ كَفَرُوا زَحْفًا فَلَا تُوَتُوهُمُ الْأَدْبَارَ جو بڑے جتھے ہوںلے تو ان سے منہ پھیر کرنہ بھا گو۔وَمَنْ يُوَلِهِمْ يَوْمَذٍ دُبُرَةٌ إِلَّا مُتَحَرِّفا ۱۷۔اور جو اُن سے پیٹھ پھیرے گا اس دن مگر ہنر کرتا ہوا۔جنگ کا یا ملنے والا ہو فوج میں (تو لِقِتَالٍ أَوْ مُتَحَيّنَّا إِلَى فِئَةٍ فَقَدْ بَاءَ مضائقہ نہیں ورنہ ) وہ بے شک چڑھا لا یا اللہ کا بِغَضَبٍ مِنَ اللَّهِ وَمَأْوُنَهُ جَهَنَّمُ وَبِسَ غضب اور اس کا ٹھکانا جہنم ہے وہ کیا ہی بُری جگہ ہے۔الْمَصِيرُ فَلَمْ تَقْتُلُوهُمْ وَلَكِنَّ اللهَ قَتَلَهُمْ ۱۸ تم نے کہاں قتل کیا انہیں لیکن اللہ ہی نے وَمَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ وَلَكِنَّ اللهَ اُن کو قتل کیا اور تو نے تیر نہیں چلا یا جب چلایا تیر بلکہ اللہ ہی نے چلایا اور تا کہ مومنوں سے رَى وَلِيُبْلِيَ الْمُؤْمِنِينَ مِنْهُ بَلَاءَ محنت لے اچھی طرح ( اور انعام دے اچھا انعام) اپنی طرف سے۔بے شک اللہ بڑا سننے والا ط حَسَنًا إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ بڑا جاننے والا ہے۔ذلِكُمْ وَانَّ اللهَ مُوهِن كَيْدِ الْكَفِرِيْنَ ۱۹۔یہ تو ہوا تمہارے لئے اور جان رکھو بے شک اللہ سُست کر دے گا کافروں کی تدبیر۔ج۔ج۔إن تَسْتَفْتِحُوْا فَقَدْ جَاءَ كُمُ الْفَتْحُ وَإِنْ ۲۰- (اے منکرو!) تم فتح چاہتے ہو تو وہ آ گئی تَنْتَهُوا فَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ وَإِنْ تَعُودُوا تمہارے پاس اور اگر تم باز آ جاؤ تو وہ تمہارے حق میں بہتر ہے اور اگر تم لوٹو گے تو ہم بھی لوٹیں گے اور ہرگز تم کو فائدہ نہ دے گی تمہاری جر نَعُدْ وَلَنْ تُغْنِى عَنْكُمْ فِئَتُكُمْ شَيْئًا ا جو ملے ہوئے ہوں اکٹھے ہوکر۔پینترا بدلتا ہوا۔آیت نمبر ۱۸- وَمَا رَمَيْتَ۔ایک مفسر نے تحریر فرمایا ہے کہ ہتھیار چلایا۔تیر چلایا۔مشہور ہے کہ کنکریاں پھینکیں رَمُ الجَمُرَات کیا۔وَلكِنَّ اللهَ رَمی۔کیونکہ فتح و شکست خدا ہی کا فعل ہے اور اسی کے ہاتھ میں۔سَمِع۔جو تم فتح ما نگتے تھے وہ ہم نے سن لی۔آیت نمبر ۲۰ - اِنْ تَسْتَفْتِحُوا - مشرکین مکہ بھی ہمیشہ دعائیں کیا کرتے تھے کہ اے اللہ ! جو دین حق ہے اُس کو فتح دے چنانچہ ابو جہل نے بھی کعبہ کا پردہ پکڑ کے ایسی ہی دعا کی تھی اور فتح نمایاں اور پیشگوئیوں کا ظہور بار بار دیکھ کر بھی یہی کہتے تھے کہ مَتى هَذَا الْفَتْحُ إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ (السجدة: ٢٩) -