اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 370
قال الملا ۹ ۳۷۰ الانفال ۸ عِنْدِ اللهِ إِنَّ اللهَ عَزِيزٌ حَكِيمُن بے شک اللہ بڑا غالب بڑا حکمت والا ہے۔إِذْ يُغَشِيْكُمُ التَّعَاسَ أَمَنَةً مِّنْهُ وَيُنَزِّلُ ۱۲۔جب تم کو ڈھانپ لیا اونگھ نے اللہ کی طرف سے تسکین کے لئے اور اتارتا تھا تم پر بادل سے عَلَيْكُمْ مِّنَ السَّمَاءِ مَاءً لِيُطَهِّرَكُمْ بِهِ پانی تا کہ پاک کرے تم کو اس کے ذریعہ سے اور وَيُذْهِبَ عَنْكُمْ رِجْزَ الشَّيْطَنِ دور کرے تم سے شیطانی نجاست اور تمہارے وَلِيَرْبِطَ عَلَى قُلُوبِكُمْ وَيُثَبَّتَ۔دلوں پر مضبوط گرہ لگا دے اور قدموں پر جمائے رکھے تم کو۔بِهِ الْأَقْدَامَ اِذْيُوحِي رَبُّكَ إِلَى الْمَلَكَةِ إِنِّي مَعَكُمْ ۱۳۔جب حکم دیا تیرے رب نے فرشتوں کو کہ فَثَبِّتُوا الَّذِينَ آمَنُوا سَأَلْقِي فِي قُلُوبِ میں تمہارے ساتھ ہوں تو تم جمائے رکھو ایمان داروں کو۔میں عنقریب ڈال دوں گا کافروں الَّذِيْنَ كَفَرُوا الرُّعْبَ فَاضْرِبُوْا فَوْقَ کے دلوں میں دہشت اور رعب تو مارو گردنوں پر الْأَعْنَاقِ وَاضْرِبُوْا مِنْهُمْ كُلَّ بَنَانٍ اور کاٹو اُن کے پور پور۔ذلِكَ بِأَنَّهُمْ شَا قُوا اللهَ وَرَسُولَهُ وَمَنْ ۱۴۔یہ اس وجہ سے کہ انہوں نے سخت دشمنی کی يُشَاقِقِ اللهَ وَرَسُولَهُ فَإِنَّ اللهَ شَدِيدُ اللہ اور اس کے رسول کی اور جو مخالف ہوگا اللہ اور اس کے رسول کا تو بے شک اللہ سخت عذاب کرنے والا ہے۔الْعِقَابِ ذلِكُمْ فَذُوقُوهُ وَانَ لِلْكُفِرِينَ عَذَابَ ۱۵ وہ (یعنی سزا) تو تم چکھ لو اور جانو کہ حق چھپانے والوں کے لئے آگ کا عذاب ہے۔النَّارِه يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا لَقِيتُمُ الَّذِينَ ۱۲۔اے ایماندارو! جب تم مقابل ہو کافروں سے آیت نمبر ۱۲۔اِذْ يُعَشِيْكُمُ التَّعَاسَ۔سپاہی کولڑائی میں اونگنی آنے لگے تو فتح کی علامت ہے۔آیت نمبر ۱۳۔فَوْقَ الْأَعْنَاقِ۔میں گردنیں شامل ہیں جیسے فَوقَ الْإِثْنَيْنِ میں دو۔آیت نمبر ۱۴۔شَدِيدُ الْعِقَابِ۔گناہ کے نتیجہ میں چونکہ عذاب ہوتا ہے اس لئے اس کا نام عقاب رکھا ہے جو عَقَبُ میں آتا ہے۔