اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 369
قال الملا ۹ ۳۶۹ الانفال ۸ دَرَجُ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَمَغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ مرتبہ ہیں ان کے رب کے پاس اور حفاظت ہے اور عزت و آبرو کی روزی ہے۔كَرِيمن كَمَا أَخْرَجَكَ رَبُّكَ مِنْ بَيْتِكَ بِالْحَقِّ ٦- کیونکہ تجھ کو نکالا تیرے رب نے تیرے گھر سے وَإِنَّ فَرِيقًا مِنَ الْمُؤْمِنِينَ لَكَرِهُونَ 3 بچے ( وعدوں ) پر حالانکہ ایک گروہ مسلمانوں کا نا خوش تھا لے۔يُجَادِلُوْنَكَ فِي الْحَقِّ بَعْدَ مَا تَبَيَّنَ كَأَنَّمَا ، تجھ سے لڑتے تھے حق بات میں اس کے بعد کہ ظاہر ہوگئی اُن پر ، گویا وہ ہانکے جاتے تھے موت يُسَاقُونَ إِلَى الْمَوْتِ وَهُمْ يَنْظُرُونَ کی طرف اور گویا اس کو آنکھ سے دیکھ رہے تھے۔وَاذْيَعِدُكُمُ اللهُ إحْدَى الظَّابِفَتَيْنِ أَنَّهَا - اور جب اللہ نے وعدہ فرمایا دو جماعتوں میں سے ایک کا کہ وہ تمہارے ہاتھ لگے گی اور تم یہ لَكُمْ وَ تَوَدُّونَ أَنَّ غَيْرَ ذَاتِ الشَّوْكَةِ چاہتے تھے کہ بے تکلف وہ تم کو مل جائے اور اللہ تَكُونُ لَكُمْ وَيُرِيدُ اللَّهُ أَنْ يُحِقَّ الْحَقَّ یہ چاہتا تھا کہ سچ کو سچ کر بتائے اپنی پیشگوئیوں بِكَلِمَتِهِ وَيَقْطَعَ دَابِرَ الْكَفِرِينَ سے اور کافروں کی جڑ بنیاد کاٹ دے۔لِيُحِقَّ الْحَقَّ وَيُبْطِلَ الْبَاطِلَ وَلَوْ كَرِهَ ۹ تا کہ سچ سچ ہوجاوے اور جھوٹ جھوٹ اگر چہ کہ جناب الہی سے تعلع تعلق کرنے والے الْمُجْرِمُونَ نا خوش ہی ہوتے رہیں۔إِذْ تَسْتَغِيْثُوْنَ رَبَّكُمْ فَاسْتَجَابَ لَكُمْ ۱۰۔جب تم پانی مانگنے لگے تمہارے رب سے تو اس نے قبول فرمائی تمہاری دعا، میں تم کو مدد أَنِّي مُمِدُّكُمْ بِأَلْفٍ مِنَ الْمَلَيْكَةِ مُرْدِفِينَ دوں گا ہزار فرشتوں سے ایک کے پیچھے ایک آنے والوں سے۔وَمَا جَعَلَهُ اللهُ إِلَّا بُشْرَى وَلِتَطْمَينَ ا۔اور یہ تو اللہ نے صرف خوش خبری دی تا کہ تسلی پا جاویں تمہارے دل اس سے اور فتح اور به قُلُوبُكُمْ ۚ وَمَا النَّصْرُ إِلَّا مِنْ مدد تو کہیں کی نہیں مگر اللہ ہی کے پاس سے ہے ے کراہت سے مراد سخت و مشکل کام ہیں نہ کہ قابل نفرت۔