اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 366 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 366

قال الملا ۹ ۳۶۶ الاعراف ۷ لَا اجْتَبَيْتَهَا قُلْ إِنَّمَا أَتَّبِعُ مَا يُوحَى لاتا تو کہتے ہیں تو اس کو کیوں کھینچ تان کر نہیں لایا إِلَى مِنْ رَّبِّ هَذَا بَصَابِرُ مِنْ رَّبِّكُمْ کہہ دے میں تو اسی کی پیروی کرتا ہوں جو میری طرف وحی کی جاتی ہے میرے رب سے یہ دانائی وَهُدًى وَرَحَةٌ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُوْنَ ) کی باتیں ہیں۔تمہارے رب کی طرف سے ہدایت اور رحمت ہے ماننے والی قوم کے لئے۔وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَاَنْصِتُوا ۲۰۵۔اور جب قرآن پڑھا جاوے تو اسے کان لگا کر سنو اور چپ رہو تا کہ تم پر رحم کیا جاوے۔لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ ) وَاذْكُرْ رَبَّكَ فِي نَفْسِكَ تَضَرُّعًا ۲۰۶۔اور یاد کرتے رہو اپنے رب کی دل ہی دل وَخِيفَةً وَدُونَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُو میں عاجزی سے اور گڑ گڑا کر اور ڈرکر پست اور وَالْآصَالِ وَلَا تَكُنْ مِنَ الْغُفِلِينَ دھیمی آواز سے صبح اور شام اور غافلوں میں سے نہ ہو جانا۔إِنَّ الَّذِيْنَ عِنْدَ رَبِّكَ ۲۰۷۔وہ لوگ تکبر نہیں کرتے جو تیرے رب کے لَا يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِهِ مقرب ہیں اس کی عبادت سے اور اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں اور اسی کو سجدہ کیا کرتے ہیں۔وَيُسَبِّحُوْنَهُ وَلَهُ يَسْجُدُونَ آیت نمبر ۲۰۴ - لَوْلَا اجْتَبَيْتَھا۔کیوں نہیں بنالا تا تو دل سے۔کیوں کھینچ کر نہیں لایا۔آیت نمبر ۲۰۵ - لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ۔یہاں مخاطب مسلمان نہیں کا فر ہیں۔اَلْحَمْدِ خَلْفِ اِمام کا مسئلہ یہاں نہیں جو استدلالاً پیش کیا جاتا ہے۔آیت نمبر ۲۰۶ - في نَفْسِک۔یعنی جو ذکرِ خدا زبان سے کرتے ہو اُس کو دل سے سمجھو اور تضرع اور خوف کے ساتھ حضوری اور یادداشت سے ادا کرو یہ نہیں کہ زبان بولتی جاتی ہے اور تمہیں کچھ خبر ہی نہیں۔جیسا کوئی صوفی کہتا ہے کہ ( چشم بیدار تو ہیں پر دل بیدار نہیں ) ایسے غافلانہ ذکروں سے حضوری قلب ضائع ہو جاتی ہے جو ایک کامل کی موت ہے۔پکا ذکر تو وہ ہے جس سے دل گناہ سے پاک ہو۔خواہش گناہ اس سے چھٹ جائے۔یہ نہیں کہ زبان در ذکر ، دل در فکر خانه - خیف دوسری جگہ آتا ہے وَلَا تَجْهَرْ بِصَلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا وَابْتَغِ بَيْنَ ذَلِكَ سَبِيلًا (بنی اسرائیل: -