اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 365 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 365

قال الملا ۹ ۳۶۵ الاعراف ۷ نَصْرَكُمْ وَلَا أَنْفُسَهُمْ يَنْصُرُونَ ) وَالَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ لَا يَسْتَطِيعُونَ ۱۹۸۔اور تم جس کو پکارتے ہو اللہ کے سوائے وہ نہ تو تمہاری مدد پر ہی طاقت رکھتے ہیں اور نہ اپنی ہی مدد کر سکتے ہیں۔وَإِن تَدْعُوهُمْ إِلَى الْهُدَى لَا يَسْمَعُوا ۱۹۹۔اگر تم ان کو پکارو راہ راست کی طرف تو وہ وَتَرْبَهُمْ يَنْظُرُونَ إِلَيْكَ وَهُمْ لَا سنتے نہیں ، تو ان کو دیکھتا ہے کہ وہ تیری طرف آنکھ پھاڑ پھاڑ کر دیکھ رہے ہیں (یعنی مورتیں يُبْصِرُونَ اور بت و مشرک) حالانکہ وہ کچھ بھی دیکھتے نہیں۔خُذِ الْعَفْوَ وَأمُرُ بِالْعُرْفِ وَاعْرِضْ عَنِ ۲۰۰۔درگز راختیار کر اور دستور کے موافق نیک کام کرنے کا حکم دے اور جاہلوں سے منہ پھیر لے۔الجهلِينَ وَإِمَّا يَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَنِ نَزْغٌ ۲۰۱۔اور (اے مخاطب! ) اگر کبھی جوش دے تجھ کو شیطان کی چھیڑ چھاڑے تو اللہ کی پناہ مانگ لیا فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ إِنَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ کر۔بے شک وہ بڑا سننے والا بڑا جاننے والا ہے۔إِنَّ الَّذِينَ اتَّقَوْا إِذَا مَسَّهُمْ طَيفَ مِنَ ۲۰۲۔جو لوگ اللہ کو سپر بناتے ہیں جب کسی الشَّيْطَنِ تَذَكَّرُوْا فَإِذَا هُمْ مُّبْصِرُونَ & شیطان نے ان کو چھواتے تو وہ چونک پڑے اللہ ان کو یاد آ گیا پھر وہ فورا سمجھدار بن گئے۔وَاِخْوَانُهُمْ يَمُدُّونَهُمْ فِي الْغَيِّ ثُمَّ ۲۰۳۔اور شیطانوں کے بھائیوں کو تو شیطان کھینچے لئے جاتے ہیں کم عقلی میں پھر وہ کچھ لَا يُقْصِرُونَ کوتا ہی نہیں کرتے (بدکاری میں )۔وَإِذَا لَمْ تَأْتِهِمْ بِايَةٍ قَالُوْا لَوْ ۲۰۴۔اور جب تو اُن کے پاس کوئی نشان نہیں وساوس شیطان سے یعنی جب کوئی خطرہ شیطانی ان کو ہوا۔آیت نمبر ۱۹۹ - يَنظُرُونَ إِلَيْك۔یعنی مورتیں اور بُت ایسے مجسمہ بنے ہیں کہ اُن کی آنکھیں ایسی معلوم ہوتی ہیں کہ گویا وہ آنکھ پھاڑ پھاڑ کر دیکھ رہے ہیں اور مشرک قوت بصارت نہیں رکھتے نہ سمجھ نہ ادراک۔لا يُبْصِرُونَ۔دل سے نہیں دیکھتے۔آیت نمبر ۲۰۲۔طیف۔وسواس یعنی جب کوئی خطرہ شیطانی ان کو ہوا۔