اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 364
قال الملا ۹ ۳۶۴ الاعراف ۷ ايُشْرِكُونَ مَا لَا يَخْلُقُ شَيْئًا وَهُمْ ۱۹۲۔کیا یہ مشرک شریک بتاتے ہیں اُن کو جو کچھ بھی نہیں پیدا کر سکتے اور وہ خود ہی پیدا کئے گئے ہیں۔يُخلقون ت وَلَا يَسْتَطِيعُونَ لَهُمْ نَصْرًا وَلَا ۱۹۳۔اور نہ اُن کی مدد کرنے ہی کی قوت رکھتے ہیں اور نہ اپنی ہی مدد کر سکتے ہیں لے۔أَنْفُسَهُمْ يَنْصُرُونَ وَإِنْ تَدْعُوهُمْ إِلَى الْهُدَى ۱۹۴۔اور اگر تم ان کو پکارو ہدایت کی طرف تو وہ لَا يَتَّبِعُوْكُمْ سَوَاءٍ عَلَيْكُمْ تمہاری پیروی نہ کریں گے برابر ہے کہ چاہو ادَعَوْتُمُوْهُمْ أَمْ أَنْتُمْ صَامِتُونَ اُن کو پکارو یا چپ رہو۔اِنَّ الَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللهِ عِبَادُ ۱۹۵۔جن کو تم اللہ کے سوائے پکارتے ہو تو وہ أَمْثَالُكُمْ فَادْعُوهُمْ فَلْيَسْتَجِيبُوا لَكُمْ تمہارے ہی جیسے بندے ہیں پھر پکارو تو ان کو (دیکھیں ) کیا وہ جواب دیتے ہیں تم کو جب تم سچے ہو۔إِنْ كُنتُمْ صَدِقِينَ أَلَهُمْ أَرْجُلٌ يَمْشُونَ بِهَا أَمْ لَهُمْ اَيْدِ ١٩٦۔کیا ان کے ایسے پاؤں ہیں جن سے وہ تَبْطِشُونَ بِهَا أَمْ لَهُمْ أَعْيُنٌ تُبْصِرُونَ چلیں یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے پکڑیں یا ان کی ایسی آنکھیں ہیں جن سے دیکھیں یا ان کے بِهَا أَمْ لَهُمْ أَذَانُ يَسْمَعُوْنَ بِهَا قُلِ ایسے کان ہیں جن سے سنیں ؟ تو کہہ دے پکارو ادْعُوا شُرَكَاءَكُمْ ثُمَّ كِيْدُونِ فَلَا تم اپنے شریکوں کو پھر میرے لئے کوئی تدبیر کرونے اور مجھے مہلت نہ دو۔تنظرُونِ اِنَّ وَلِى اللَّهُ الَّذِي نَزَّلَ الْكِتَبَ وَهُوَ ۱۹۷۔میرا حمایتی وہی اللہ ہے جس نے کتاب اتاری اور وہی نیک بندوں کی حمایت کرتا ہے۔يَتَوَلَّى الصُّلِحِينَ لے جب وہ اُکھاڑ پھینکے جائیں گے۔ے مجھے پر منصوبہ چلاؤ۔آیت نمبر ۱۹۲۔مَا لَا يَخْلُقُ۔اس سے مسیح کا خالق طیور ہونا صاف باطل ہو گیا۔آیت نمبر ۱۹۷۔اِنَّ وَلِي الله۔یہ آیت شریف رسول اللہ ﷺ کی عصمت کی دلیل ہے اور کامل صالحین کے لئے بھی۔