اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 363
قال الملا ۹ ۳۶۳ الاعراف ۷ قُل لَّا أَمْلِكُ لِنَفْسِي نَفْعًا وَلَا ضَرًّا ۱۸۹۔تو کہہ دے میں تو مالک نہیں اپنے نفس إِلَّا مَا شَاءَ اللهُ وَلَوْ كُنْتُ أَعْلَمُ کے نفع نہ نقصان کا مگر اللہ جو چاہے اور اگر میں بڑا غیب دان ہوتا تو میں اپنے لئے بہت سی الْغَيْبَ لَاسْتَكْثَرْتُ مِنَ الْخَيْرِ وَمَا نیکیاں جمع کر لیتا اور مجھے کبھی کوئی تکلیف نہیں مَسَّنِيَ السُّوءُ إِنْ أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ وَبَشِيرُ پہنچتی۔میں تو صرف دشمنوں کو ڈرانے والا اور خوشخبری سنانے والا ہوں ایماندار قوم کو۔لِقَوْمٍ يُؤْمِنُوْنَ هُوَ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ ١٩٠۔وہی اللہ ہے جس نے تم کو پیدا کیا ایک ذات وَجَعَلَ مِنْهَا زَوْجَهَا لِيَسْكُنَ إِلَيْهَا فَلَمَّا سے اور اس کے نوع (اور قسم ) سے بنایا اس کا جوڑا تاکہ تسکین پائے لے اس کے پاس پھر جب مرد نے تَغَشُرهَا حَمَلَتْ حَمْلًا خَفِيْفًا فَمَرَّتْ بِهِ جماع کیا عورت سے تو ہلکا ساحمل رہا تو اسے لئے فَلَمَّا اثْقَلَتْ دَّعَوَا اللهَ رَبَّهُمَا لَبِنْ أَتَيْتَنَا پھری پھر جب وزن دار ہوگئی تو دونوں نے پکارا اللہ صَالِحًا لَّنَكُونَنَّ مِنَ الشَّكِرِينَ کو جو اُن کا رب ہے اگر تو ہم کو عنایت کرے گا لائق اور تندرست (بچہ) تو ہم تیرا بڑا شکر کریں گے۔ج فَلَمَّا اتْهُمَا صَالِحًا جَعَلَا لَهُ شُرَكَاءَ فِيْمَا ١٩١۔پھر اللہ نے ان کو عنایت کیا قابل اور تندرست الهُمَا فَتَعلَى اللهُ عَمَّا يُشْرِكُونَ۔بنانے لگے اللہ کا شریک اللہ کی دی ہوئی چیز میں تو اللہ برتر ہے اس سے جو وہ شریک بناتے ہیں۔لے آرام پکڑے، وحشت دور کرے۔آیت نمبر ۱۹۰۔هُوَ الَّذِی۔یہاں سے مضمون سابق کا اعادہ خلاصہ کیا گیا ہے۔صَالِحًا۔جیتا جاگتا۔كَامِلُ القُوای - نیک صحیح سالم۔پورا بچہ۔آیت نمبر ۱۹ - جَعَلَا لَهُ شُرَكَاء - یعنی مشرکانہ خیالات سے عَبْدُ الشَّمْس اور عَبْدُ الْعُزَّى اور عَبْدِ مَنَاف اور عبد قصی اور عبدالحارث اور عبدمنات تھے۔جیسے مدتوں سے ہند کے جاہل مسلمان سلار بخش۔مدار بخش۔پیر بخش نام رکھتے ہیں۔لطیفہ۔اگر کوئی ذی علم متقی ایسا نام بطور دعا یا تفاؤل کے کہہ دے تو معنی یہ ہوں گے پیر بخش یعنی خداوند تعالیٰ ایسا بچہ دے جو مسلمانوں کا سردار ہو وغیرہ وغیرہ۔اس آیت شریف کا تعلق آدم و حوا سے نہیں ہے جیسے بعض غلط فہموں نے سمجھا بلکہ عام مشرکین عرب کی طرف اشارہ ہے جو ایک عامیانہ خیال ہے۔