اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 362
قال الملا ۹ ۳۶۲ الاعراف ۷ سكتة أَوَلَمْ يَتَفَكَّرُوا مَا بِصَاحِبِهِمْ مِنْ ۱۸۵۔کیا انہوں نے خیال نہیں کیا کہ ان کے جِنَّةِ إِنْ هُوَ إِلَّا نَذِيرٌ مُّبِينٌ صاحب کو کچھ جنون نہیں۔صرف وہ تو دشمنوں کو صاف صاف ڈرانے والا ہے۔أَوَلَمْ يَنْظُرُوا فِي مَلَكُوتِ السَّمواتِ ۱۸۶ - کیا انہوں نے نہیں دیکھا آسمانوں اور وَالْأَرْضِ وَمَا خَلَقَ اللهُ مِنْ شَيْءٍ وَ اَنْ زمین کی حکومت میں اور اللہ کی پیدا کی ہوئی چیزوں میں اور اس بات میں سے نزدیک ہے کہ اُن کی موت قریب ہو گئی تو اب اس اللہ کی بات کے سوا وہ کس بات پر ایمان لائیں گے۔عَلَى أَنْ يَكُونَ قَدِ اقْتَرَبَ أَجَلُهُمْ * فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُوْنَ ) ج مَنْ يُضْلِلِ اللهُ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَيَذَرُهُمْ ۱۸۷۔جس کو اللہ ہٹا دے تو اسے کون راہ پر لگاوے اور اللہ ان کو چھوڑ دیتا ہے تو وہ اپنی سرکشی فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ میں دل کے اندھے ہوئے پھرتے ہیں۔يَسْتَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَهَا قُلْ ۱۸۸۔وہ تجھ سے پوچھتے ہیں انجام کار کی گھڑی إِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّي لَا يُجَلِّيْهَا * کب ہے اس کے ظہور اور قائم ہونے کا وقت تو جواب دے کہ اس کا علم تو میرے رب ہی کے لِوَقْتِهَا إِلَّا هُوَ ثَقُلَتْ فِي السَّمَوتِ پاس ہے وہی اس کو کھولے گا ظاہر کرے گا اس کے وَالْأَرْضِ لَا تَأْتِيْكُمْ إِلَّا بَغْتَةً وقت پر۔بوجھ ہو گیا ہے آسمانوں اور زمین میں۔يَسْأَلُونَكَ كَأَنَّكَ حَفِيٌّ عَنْهَا قُلْ إِنَّمَا وہ تمہارے سامنے یکا یک آجائے گی وہ تجھ سے اس طرح پوچھتے ہیں گویا تو ایک بات کے سب عِلْمُهَا عِنْدَ اللهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ پہلوؤں کو پوچھ چکا ہے۔جواب دے دے اس کے سوائے نہیں کہ اس کا علم تو اللہ ہی کے لَا يَعْلَمُونَ پاس ہے لیکن اکثر آدمی جانتے ہی نہیں۔یعنی قرآن کریم۔لے یعنی اس پیش گوئی میں۔آیت نمبر ۱۸۸ - الساعة۔یہ پیشگوئی بھی ہے عرب پر قیامت آنے کی یعنی ایک زمانہ آتا ہے کہ عرب زیروز بر ہو جائے گا اور کل مخالفین ہلاک ہو جائیں گے۔ثقُلَتْ۔یعنی بہت بڑا واقعہ ہے جس سے آسمان اور زمین کانپتے ہیں اور کا فرسرسری سمجھ کر پوچھتے ہیں۔حَفِی۔وہ شخص ہے جو سوال کے سب پہلوؤں کو پوچھ لے اور یہ مامور ولہم کا کام نہیں کیونکہ وہ صاحب ادب ہوتا ہے۔