اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 29 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 29

۲۹ البقرة ٢ تُفَدُوهُمْ وَهُوَ مُحَرَّمُ عَلَيْكُمْ آجائیں تو فدیہ دے کر تم اُن کو چھڑانے لگتے ہو حالانکہ اُن لوگوں کا پہلے گھروں ہی سے نکالنا تم پر حرام تھا، تو کیا تم کتاب کے بعض احکام پر ایمان وَتَكْفُرُونَ بِبَعْضٍ ۚ فَمَا جَزَاءُ مَنْ لاتے ہو اور بعض احکام سے انکار کرتے ہو تو جو يَفْعَلُ ذلِكَ مِنْكُمْ إِلَّا خِزْيٌ فِي الْحَيوة شخص تم میں سے یہ طریق اختیار کرے اُس کی سزا اس کے سوا اور کیا ہوسکتی ہے کہ دنیا کی زندگی إخْرَاجُهُمْ أَفَتُؤْمِنُوْنَ بِبَعْضِ الْكِتَبِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ الْقِمَةِ يُرَدُّونَ إِلَى أَشَدِ میں بھی ذلیل کیا جاوے اور قیامت کے دن تو الْعَذَابِ وَمَا اللهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ سخت سے سخت عذاب میں ڈالا جاوے اور اللہ تعالیٰ تمہارے کروٹوں سے ہر گز بے خبر نہیں۔ان کا کوئی معاون اور مددگار نہ ہوگا۔أُولَيكَ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الْحَيُوةَ A۔یہی لوگ ہیں جنہوں نے اس دنیا کی الدُّنْيَا بِالْآخِرَةِ فَلَا يُخَفَّفُ عَنْهُمُ زندگی کو آخرت سے ( بہتر سمجھ کر ) مول لے لیا تو ایسے لوگوں کی سزا تخفیف اور کم نہیں ہو سکتی اور الْعَذَابُ وَلَا هُمْ يُنْصَرُونَ وَلَقَدْ أَتَيْنَا مُوسَى الْكِتَبَ وَقَفَّيْنَا مِنْ ۸۸ اور یہ بات تو یقینی ہے کہ ہم نے موسیٰ کو کتاب بَعْدِهِ بِالرُّسُلِ وَأَتَيْنَا عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ عنایت کی پھر اس کی تائید میں ہم نے لگا تار رسول بھیجے موسیٰ کی وفات کے بعد ( یہاں تک کہ بھیجا الْبَيِّنتِ وَاَيَّدُهُ بِرُوحِ الْقُدُسِ افَكُلَّمَا اور دیئے ) عیسی بن مریم کو کھلے کھلے نشانات اور جَاءَكُمْ رَسُولُ بِمَا لَا تَهُوَى أَنْفُسُكُمُ اس کی مد کی کلام پاک سے (بھلا اے بنی اسرائیل ) اسْتَكْبَرْتُمْ ۚ فَفَرِيقًا كَذَبْتُمْ وَفَرِيقًا جب بھی تمہارے پاس ایسا رسول آیا جو تمہاری تَقْتُلُونَ من مانی باتوں کا بیان کرنے والا نہ تھا تو تم نے اس سے تکبر ہی کیا (انجام یہ کہ ) کسی فریق کو تم نے جھلایا اور کسی فریق کے در پے قتل ہور ہے ہو۔الله ۸۹۔انہوں نے کہہ دیا کہ ہمارے دل غلافوں میں ہیں ( غلافوں میں کیا ہیں ) بلکہ اُن کے کفر وَقَالُوا قُلُوْبُنَا غُلْفٌ بَلْ لَّعَنَهُمُ اللهُ ے نامخنتون نجس۔ضد میں کہہ دیتے ہیں ہم بُرے ہی سہی۔