اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 361 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 361

قال الملا ۹ ۳۶۱ الاعراف ۷ سَاءَ مَثَلَا الْقَوْمُ الَّذِيْنَ كَذَبُوا بِايْتِنَا ۱۷۸۔کیا بُری مثال ہے اُس قوم کی جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا اور وہ اپنا ہی کچھ نقصان وَأَنْفُسَهُمْ كَانُوا يَظْلِمُونَ کرتے رہے۔مَنْ يَهْدِ اللهُ فَهُوَ الْمُهْتَدِى وَمَنْ ۱۷۹۔جس کو اللہ ہدایت دے تو وہی ہدایت پاوے کامیاب ہو اور جس کو وہ ہٹا دے تو یہی لوگ گھاٹا پانے والے ہیں۔يُضْلِلْ فَأُولَيكَ هُمُ الْخَسِرُونَ وَلَقَدْ ذَرَأْنَا لِجَهَنَّمَ كَثِيرًا مِنَ الْجِنِّ ۱۸۰۔اور ہم نے پیدا کیا جہنم کے لئے بہت وَالْإِنْسِ لَهُمْ قُلُوبٌ لَّا يَفْقَهُونَ بِهَا سے بڑے آدمی اور جن اور غریب عام آدمی، اُن کے دل تو ہیں پر اُن سے سمجھتے نہیں اور b وَلَهُمْ أَعْيُنٌ لَّا يُبْصِرُونَ بِهَا وَلَهُمْ آنکھیں ہیں اُن سے دیکھتے نہیں اور اُن کے اذَانٌ لَّا يَسْمَعُونَ بِهَا أُولَيكَ كَالْاَنْعَامِ کان تو ہیں اُن سے سنتے نہیں۔یہی لوگ بَلْ هُمْ أَضَلُّ أُولَبِكَ هُمُ الْخَفِلُونَ چوپایوں کے جیسے ہیں بلکہ اُن سے بھی زیادہ بھٹکے ہوئے۔اور یہی لوگ غافل ہیں۔) وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى فَادْعُوهُ بِهَا ۱۸۱۔اور اللہ ہی کے سب نام اچھے ہیں تو اس کو وَذَرُوا الَّذِينَ يُلْحِدُونَ فِي اسْمَآبِه پکارو انہی ناموں سے اور ان کو چھوڑ دو جو بیجا دخل دیتے ہیں اُس من موہن کے ناموں میں۔يُجْزَوْنَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ وہ قریب ہی اپنے کرتوتوں کا بدلہ پائیں گے۔وَمِمَّنْ خَلَقْنَا أُمَّةٌ يَهْدُونَ بِالْحَقِّ وَ بِهِ ۱۸۲۔اور ہمارے پیدا کئے ہوئے ان میں ایسے لوگ بھی ہیں جو حق بات کی ہدایت کرتے ہیں يَعْدِلُونَ اور وہ اسی پر فیصلہ کرتے ہیں۔وَالَّذِينَ كَذَّبُوا بِايْتِنَا سَنَسْتَدْرِجُهُمْ ۱۸۳۔اور جنہوں نے ہماری آیتیں جھٹلائیں ہم قریب ہی اُن کو بتدریج پکڑیں گے جہاں سے وہ معلوم بھی نہ کر سکیں گے۔مِنْ حَيْثُ لَا يَعْلَمُونَ وَأُمَلِي لَهُمْ إِنَّ كَيْدِي مَتِينُ ۱۸۴۔اور میں ان کو مہلت بھی دوں گا بے شک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے۔آیت نمبر ۱۸۴ - أُهْلِى لَهُمْ۔مہلت بھی دیتا ہوں۔اس بے خبری میں وہ یا تو تنبیہ حاصل کریں یا اپنی خواہش پوری کر کے پورے سرکش ہو جا ئیں۔