اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 354
قال الملا ۹ ۳۵۴ الاعراف ۷ امَنُوا بِهِ وَعَزَّرُوهُ وَنَصَرُوهُ وَاتَّبَعُوا پر ایمان لائے اور اس کا ساتھ دیا اور اس کی مدد النُّورَ الَّذِي أُنْزِلَ مَعَةَ " أُولَبِكَ هُمُ کی اور اتباع کی اُس نور کی جو اس کے ساتھ اتارا الْمُفْلِحُونَ گیا ہے تو یہی لوگ نہال و با مراد ہوں گے۔قُلْ يَا يُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللهِ إِلَيْكُمُ ۱۵۹ - کہہ دے اے لوگو ! کچھ بھی شک نہیں کہ میں اللہ ہی کا رسول ہوں تم سب کی طرف وہ جَمِيعًا ۚ الَّذِي لَهُ مُلْكُ السَّمَوتِ اللہ جس کی سلطنت سے آسمانوں اور زمین میں وَالْأَرْضِ ۚ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ يخي وَيُمِيتُ کوئی سچا معبود نہیں مگر اکیلا وہی چلاتا ہے (ایمانداروں کو ) اچھی زندگی کے ساتھ اور مارتا فَا مِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ الَّذِى ہے بے ایمانوں کو ) بدی کے ساتھ تو تم اللہ کو يُؤْمِنُ بِاللهِ وَكَلِمَتِهِ وَاتَّبِعُوهُ لَعَلَّكُمْ اور اس کے رسول کو مانو وہ خاص رسول جو مکہ کا تَهْتَدُونَ رہنے والا ہے جو اللہ کو مانتا ہے اور اُس کے سب کلاموں کو اور اسی کی پیروی کرو تا کہ تم راہِ راست پا جاؤ (حیات دائمی کی )۔وَمِنْ قَوْمِ مُوسَى أُمَّةٌ يَهْدُونَ بِالْحَقِّ ۱۶۰۔اور موسیٰ کی قوم میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو راہِ راست بتاتے ہیں حق کی اور اسی پر وَبِهِ يَعْدِلُونَ انصاف کرتے ہیں (فیصلہ چکاتے ہیں)۔وَقَطَعْنَهُمُ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ أَسْبَاطًا اُمَما ۱۶۱۔اور تتر بتر کر دیا ان کو بارا قبیلے بڑی بڑی وَأَوْحَيْنَا إِلى مُوسَى إِذِ اسْتَسْقُهُ جماعتیں بنا کر۔اور ہم نے وحی کی موسیٰ کی を طرف جب پانی مانگا اُس سے اس کی قوم نے یہ قَوْمُةٌ أَنِ اضْرِبْ نِعَصَاكَ الْحَجَرَ کہ لے جاتو اپنی جماعت کو ایک پہاڑی پر (بقیہ حاشیہ ) اور مولویوں نے بنالی تھی اور جو انسان کو آزادی سے محروم کرنے والی اور فرقہ بندی بلا مرضی الہی کر لی تھی۔چنانچہ دیکھو احبار ، خروج وعدد (گنتی)۔وَاتَّبَعُوا النُّورَ - یعنی قرآن مجید کی اور سنت نبوی کی پیروی کرو۔آیت نمبر ۱۶۱۔اِثْنَتَى عَشْرَةَ - حضرت یعقوب کے بارہ بیٹے تھے ان میں سے ہر ایک کی اولا د علیحدہ علیحدہ سبط یا فرقہ یا خاندان ٹھہرا۔اَسْبَاطًا۔سبط پوتے یا نوا ہے۔