اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 353 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 353

قال الملا ۹ ۳۵۳ الاعراف ۷ وَاكْتُبْ لَنَا فِي هَذِهِ الدُّنْيَا حَسَنَةً وَ فِي ۱۵۷۔اور لکھ دے اور محفوظ کر دے ہمارے لئے الْآخِرَةِ إِنَّا هُدْنَا إِلَيْكَ قَالَ عَذَابَى اس دنیا میں بہتری اور آخرت میں بھی ہم راہ پاچکے تیری طرف اللہ نے فرمایا میرا عذاب تو أصِيبُ بِهِ مَنْ أَشَاءُ وَرَحْمَتِى اسی پر آئے گا جس پر میں چاہوں اور میری وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ فَسَأَكْتُبُهَا لِلَّذِينَ رحمت شامل ہو چکی ہے سب کو تو وہ رحمت قریب يَتَّقُونَ وَيُؤْتُونَ الزَّكُوةَ وَالَّذِينَ هُمُ ہی لکھ دوں گا اور محفوظ کر دوں گا انہی کے لئے جو تقویٰ کریں گے اور زکوۃ دیں گے اور ہماری بِايَتِنَا يُؤْمِنُوْنَ ® نشانیوں کو مانیں گے۔الَّذِيْنَ يَتَّبِعُونَ الرَّسُولَ النَّبِيُّ الْأُمِّى ۱۵۸۔جو پیروی کریں گے اس خاص رسول کی جو الَّذِي يَجِدُونَهُ مَكْتُوبًا عِنْدَهُمْ فی مکہ کا رہنے والا ہے جس کو وہ پائیں گے لکھا نبی ہوا اپنے پاس توریت اور انجیل میں اُن کو حکم في التَّورية والإنجيل يَأمُرُهُم کرے گا نیک کام کا اور ان کو منع کرے گا بُرے بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهُهُمْ عَنِ الْمُنْكَرِ کام سے اور اُن کو حلال بتائے گا تمام پاکیزہ وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيْتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ چیزیں اور حرام بتائے گا سب ناپاک اور بدنتیجہ الْخَبيثَ وَيَضَعُ عَنْهُمْ إِصْرَهُمْ چیزیں اور اتارے گا اُن سے اُن کے بوجھ اور وہ پھندے جو ان پر پڑے ہوں گے تو جو لوگ اس وَالْأَغْلُلَ الَّتِي كَانَتْ عَلَيْهِمْ فَالَّذِيْنَ آیت نمبر ۱۵۷۔عَذَابی۔کسی مامور کی دعائے عذاب کا اس کے مخالفین کے حق میں مقبول ہو جانا اس کے بڑے مُقَرَّب إِلَى الله ہونے کی علامت ہے کیونکہ اسی آیت میں عذاب کی تحقیق کے ساتھ ہی یہ لفظ بھی ارشاد ہوتے ہیں وَرَحْمَتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ تو اس رحمتِ عامہ سے عذاب خاص کی طرف جناب الہی کا توجہ فرمانا مامور کی وجاہت پر دلالت کرتا ہے۔آیت نمبر ۱۵۸ - مَكْتُوبًا۔وہ پیشگوئیاں جو کتب سابقہ میں ہیں پیدائش ۲۱ باب آیت ۱۳۔اور استثنا باب ۱۸ و ۳۳۔یسع باب ۴۲ و ۵۴ و ۶۰ - یوحنا باب ۱۴ آیت ۱۵ مکاشفات باب ۱۹ آیت ۱۶۔تسبیحات سلیمان ( یعنی غزل الغزلات ) باب ۵ آیت ۱۶،۱۵۔وَالْأَغْلل - ناحق رسم و رواج کے پھندے اور یہ اسرائیلی شریعت کی طرف اشارہ ہے جو ان کے مشائخ