اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 28
۲۸ البقرة ٢ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصّلِحَتِ أُولَيكَ ۸۳ اور جولوگ سچے دل سے ایمان لائے اور أَصْحَبُ الْجَنَّةِ هُمْ فِيهَا خُلِدُونَ اچھے کام کئے ایسے ہی لوگوں کے لئے جنت ہے اور وہ ان کا سدا ر ہنے کا ٹھکانا ہے۔ج وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَ بَنِي إِسْرَاعِيلَ لَا۔اور ہمارا بنی اسرائیل سے یہی اقرار تھا کہ تَعْبُدُونَ إِلَّا اللَّهَ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا تم اللہ کے سوا کسی دوسرے کی بندگی نہ کرنا اور " ماں باپ کے ساتھ احسان کرنا اور قرابت دار وَذِي الْقُرْبَى وَالْيَتَى وَالْمَسْكِينِ اور تیموں اور بے دست و پا لوگوں سے نیک وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا وَ اَقِيْمُوا الصَّلوةَ سلوک کرنا اور عام لوگوں کو نیکی اور بھلائی کی نصیحت کرتے رہنا اور نماز کو ہمیشہ ٹھیک پڑھتے رہنا اور زکوۃ دیا کرنا، پھر تم نے ان باتوں سے وَأتُوا الزَّكُوةَ ثُمَّ تَوَلَّيْتُمْ إِلَّا قَلِيْلًا مِنْكُمْ وَأَنْتُمْ مُّعْرِضُونَ ) منہ پھیر لیا سوا تھوڑے آدمیوں کے۔تم سب کے سب اقرار سے پھر جانے والے ہو۔وَإِذْ أَخَذْنَا مِيْثَاقَكُمْ لَا تَسْفِكُونَ ۸۵۔اور جب ہم نے تم سے یہ عہد لے لیا کہ تم دِمَاءَ كُمْ وَلَا تُخْرِجُونَ أَنْفُسَكُمْ مِنْ اپنوں ہی کی خونریزی نہ کرو اور خویشوں ہی کو وطن سے نہ نکالو تو اس عہد کا تم نے اقرار بھی دِيَارِكُمْ ثُمَّ اَقْرَرْتُمْ وَاَنْتُم کر لیا اور تم شاہد بھی ہو گئے۔تَشْهَدُونَ ثُمَّ انْتُمْ هَؤُلَاءِ تَقْتُلُوْنَ أَنْفُسَكُمْ۔پھر تمہیں وہ لوگ ہو کہ اپنوں ہی کو مار ڈالتے ہو گے اور اپنوں میں سے ہی ایک فریق کو اُن کے وَتُخْرِجُونَ فَرِيقًا مِّنْكُمْ مِنْ گھروں سے نکال دیتے ہو اور گناہ و ظلم ان پر دِيَارِهِمْ تَظْهَرُونَ عَلَيْهِمْ بِالْإِثْمِ کرنے کے لئے پشتی دیتے ہو غریبوں کو اور اگر وَالْعُدْوَانِ وَإِنْ يَأْتُوكُمْ أَسرى کسی دوسری قوم کی قید میں ہو کر وہ تمہارے پاس یہ وعدہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں لیا تھا۔وہ قتل اور اخراج کے موجب تھے اس لئے ان سے منسوب کیا۔