اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 351 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 351

قال الملا ۹ ۳۵۱ الاعراف ۷ وَلَمَّا رَجَعَ مُوسَى إِلى قَوْمِهِ غَضْبَانَ ۱۵۱۔اور جب واپس آیا موسیٰ اپنی قوم کی طرف آسِفًا قَالَ بِثْسَمَا خَلَقْتُمُونِي مِنْ بَعْدِى غضب ناک ، افسوس کرتا ہوا ، بھائی سے کہا کیا بُری جانشینی کی تم نے میرے پیچھے کیا جلدی کی تم اعَجِلْتُمْ أَمْرَ رَبِّكُمْ وَالْقَى الْأَلْوَاحَ نے تمہارے رب کے حکم کی ؟ اور رکھ دیں تختیاں وَاَخَذَ بِرَأسِ أَخِيهِ يَجُرُّةَ إِلَيْهِ قَالَ ابْنَ اور پکڑا اپنے بھائی کا سرا سے کھینچنے لگا اپنی طرف۔أُمَّ اِنَّ الْقَوْمَ اسْتَضْعَفُونِى وَكَادُوا ہارون نے کہا اے میرے ماں جائے بھائی! لوگوں نے مجھے کمزور سمجھا اور مجھے مار ڈالنے يَقْتُلُونَنِي فَلَا تُشْمِتْ بِيَ الْأَعْدَاءَ وَلَا لگے تھے تو تو مجھ پر مت ہنسا دشمنوں کو اور مجھے نہ تَجْعَلْنِيْ مَعَ الْقَوْمِ الظَّلِمِينَ کر دے مشرک قوم کے ساتھ۔قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلاَ خِي وَاَدْخِلْنَا فِی ۱۵۲۔موسیٰ نے عرض کی اے میرے رب ! میرے رَحْمَتِكَ وَانْتَ اَرْحَمُ الرَّحِمِينَ ہے عیب ڈھانپ اور میرے بھائی کے (اور معاف فرما ہمارے قصور ) اور ہم کو لے لے اپنی رحمت میں اور تو ہی سب سے زیادہ مہر والا ہے رحم فرمانے والا ہے۔اِنَّ الَّذِينَ اتَّخَذُوا الْعِجْلَ سَيَنَالُهُمْ ۱۵۳۔کچھ شک نہیں جنہوں نے معبود بنالیا غَضَبٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ وَذِلَّةٌ فِي الْحَيَوةِ بچھڑے کو قریب ہی ان کو پہنچے گا عذاب ان کے رب کی طرف سے اور دنیا کی زندگی میں ذلت الدُّنْيَا وَكَذَلِكَ نَجْزِي الْمُفْتَرِيْنَ اور رسوائی اور ہم اسی طرح سزا دیا کرتے ہیں مفتریوں کو یعنی جھوٹ باندھنے والوں کو۔آیت نمبر ۱۵- مَعَ الْقَوْمِ الظَّلِمِینَ۔یہ موجودہ تورات کی غلطی کا رڈ ہے۔اس میں لکھا ہے کہ ہارون نے سونے کا بچھڑا بنایا تھا۔آیت نمبر ۱۵۲ - قَالَ رَبِّ اغْفِرْتی۔انبیاء ہمیشہ دعا کیا کرتے ہیں اس لئے کامیاب رہتے ہیں اور تمام انبیاء اور اولیاء کا ہتھیار صرف دعا ہی ہے۔کیا خوب کہا ہے خواجہ حافظ " نے حافظ وظیفه تو دعا گفتن است و بس اس زمانہ کے لوگوں کی طرح غافل نہیں۔کثرت سے دعا ئیں کرنی چاہیئے۔آیت نمبر ۱۵۳ - وَكَذلِكَ نَجْزِي الْمُفْتَرِيْنَ - مفتری کی سزا ذلت بمعنی تھوڑے ہو جائیں گے۔مَقْطُوعُ النَّسل ہوں گے۔چنانچہ قحط اور وبا اور جنگ سے تمام بنی اسرائیل ہلاک ہوئے اور چالیس برس تک