اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 350 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 350

قال الملا ۹ ۳۵۰ الاعراف ۷ يَتَّخِذُوهُ سَبِيلًا ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ كَذَّبُوا نہ بناویں اور اگر وہ دیکھیں گمراہی کا راستہ تو اسے اپنی راہ ٹھہرا لیں کیونکہ انہوں نے جھوٹ جانا ہماری آیتوں کو اور وہ ان سے بے خبر ہو ر ہے۔بِايْتِنَا وَكَانُوا عَنْهَا غُفِلِينَ وَالَّذِينَ كَذَّبُوا بِايْتِنَا وَ لِقَاءِ الْآخِرَةِ ۱۴۸۔اور جنہوں نے جھٹلایا ہماری آیتوں کو اور حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ هَلْ يُجْزَوْنَ إِلَّا آخرت کی ملاقات کو تو اُن سب کا کیا کرایا ا کارت گیا۔وہ کیا بدلہ پائیں گے مگر اسی کا جو وہ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ کرتوت کرتے تھے۔وَاتَّخَذَ قَوْمُ مُوسَى مِنْ بَعْدِهِ مِنْ حُلَيْهِمْ ۱۴۹ اور موسیٰ کے گئے بعد اُس کی قوم نے اپنے۔عِجْلًا جَسَدًا لَّهُ خَوَارٌ أَلَمْ يَرَوْا أَنَّهُ زیوروں سے ایک بچھڑا بنا لیا وہ ایک جسم تھا۔( بلا روح ) اس کی آواز گائے کی تھی کیا انہوں لا يُكَلِّمُهُمْ وَلَا يَهْدِيهِمْ سَبِيلًا نے اتنا بھی نہ دیکھا کہ وہ ان سے بات چیت اِتَّخَذُوهُ وَكَانُوا ظُلِمِينَ نہیں کر سکتا اور نہ ان کو راستہ دکھا سکتا ہے پس بنا ہی بیٹھے اس کو (معبود) اور وہ مشرک تھے۔وَلَمَّا سُقِطَ فِي أَيْدِيهِمْ وَرَأَوْا أَنَّهُمْ قَدْ ۱۵۰۔اور جب شرمندہ ہوئے کہ بے شک وہ گمراہ ضَلُّوا قَالُوا لَبِنْ لَّمْ يَرْحَمْنَا رَبُّنَا ہو گئے تو لگے کہنے کہ اگر ہمارا رب ہم پر رحم نہ فرمائے اور ہمارے عیب نہ ڈھانپے تو بے شک وَيَغْفِرْ لَنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَسِرِينَ ہم ہو جائیں گےخراب۔آیت نمبر ۱۴۹۔قَوْمُ مُوسَى مِنْ بَعْدِهِ مِنْ حُلَيْهِمْ - موجودہ تو رات میں غلطی سے بچھڑے کا بنانا حضرت ہارون کی طرف منسوب کر دیا گیا ہے جو محض غلط ہے اور ہارون علیہ السلام کی دشمنی پر دال ہے۔اَنَّهُ لَا يُكَلِّمُهُمُ۔برہمو۔نیچر فلسفی۔عام علماء ظاہر وغیرہ غور کریں کہ لَا يُكَلِّمُهُمُ سے معبودانِ غیر کی تردید کی گئی ہے یعنی وہ خدا کیسا معبود ہو سکتا ہے جو بذریعہ وحی والہام و ارسال رسل کلام نہیں کرتا وَلَا يَهْدِيهِمْ سَبِيلًا القائے شیطانی و گمراہوں اور شعبدہ بازوں کی باتوں کا رڈ ہے۔اور فِيمَا بَيْنَ کا امتیاز بتایا ہے۔آیت نمبر ۱۵۰ - سقط في ايْدِيهِمْ۔محاورہ ہے۔ندامت ہوئی ، شرمندہ ہوئے ، سر جھکا لئے۔یا سقط جب ظاہر کی گئی ان کے سامنے بُرائی۔