اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 349 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 349

قال الملا ۹ ۳۴۹ الاعراف ۷ قَالَ يُمُوسَى إِنِّي اصْطَفَيْتُكَ عَلَى ۱۴۵۔اللہ نے فرمایا اے موسیٰ! میں نے تجھے النَّاسِ بِرِسُلَتِي وَ بِكَلَامِي فَخُذْ برگزیدہ کر لیا اور چن لیا لوگوں پر اپنی رسالت اور ہم کلامی سے۔تو لے جو میں نے تجھ کو دیا اور مَا أَتَيْتُكَ وَكُنْ مِنَ الشَّكِرِينَ شکر گزار بن جا۔وَكَتَبْنَالَهُ فِي الْأَنْوَاحِ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ ۱۴۶۔اور موسیٰ کے لئے ہم نے محفوظ کر دی تختیوں مَّوْعِظَةً وَتَفْصِيلًا لِكُلِّ شَيْءٍ فَخُذْهَا میں ہر ایک چیز کی نصیحت اور تفصیل سب کی ، تو اس کو مضبوطی سے پکڑ اور تیری قوم کو حکم دے کہ بِقُوَّةٍ وَأَمُرُ قَوْمَكَ يَأْخُذُوا بِأَحْسَنِهَا اس پر بہت اچھی طرح عمل کریں۔میں عنقریب سَأُورِيكُمْ دَارَ الْفُسِقِينَ ہی تم کو نافرمانوں کے گھر دکھاؤں گا۔سَأَصْرِفُ عَنْ أَيْتِيَ الَّذِينَ يَتَكَبَّرُونَ فِي ۱۴٧۔قریب ہی ہم پھیر دیں گے اپنی آیتوں کے الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَإِنْ يَرَوْا كُلَّ آيَةٍ سمجھنے سے اُن کو جو اپنے کو بڑا سمجھتے اور تکبر کرتے ہیں زمین میں ناحق اور اگر وہ دیکھ لیں سب کی لا يُؤْمِنُوْابِهَا وَإِنْ يَرَوْا سَبِيلَ الرُّشْدِ سب نشانیاں جب بھی نہ مانیں وہ ان کو اور اگر لَا يَتَّخِذُوهُ سَبِيلًا وَإِن يَرَوْا سَبِيْلَ الْغَيِّ دیکھ لیں ہدایت کا راستہ جب بھی وہ اس کو اپنی راہ آیت نمبر ۱۴۶۔فی الْأَنْوَاحِ۔احکام عشره الواح موسوی یہ ہیں (۱) ماں باپ کی عزت کرنا (۲) خون نہ کرنا (۳) زنا نہ کرنا (۴) چوری نہ کرنا (۵) ہمسایہ پر تہمت نہ لگانا (۶) ہمسایہ کی عورت کو نہ چا ہنا (۷) ہمسایہ کے گھر کا لالچ نہ کرنا (۸) ہمسایہ کی زمین اور لونڈی اور غلام اور بال بچے اور مال گائے ، ہیل کا لالچ نہ کرنا (9) سب کی حفاظت کرنا (۱۰) زمین و آسمان میں تیرے لئے ایک ہی خدا ہے اس کے سوائے کوئی نہیں۔تیری عمر و دولت میں ترقی ہوگی۔دَارَ الْفُسِقِینَ۔یعنی تم ان کے مالک ہو جاؤ گے اور وہ تباہ ہو جائیں گے یہ پیشگوئی ہے۔آیت نمبر ۱۴۷ - الَّذِيْنَ يَتَكَبَّرُونَ۔تکبر کے سبب سے آدمی نشانوں سے محروم ہو جاتا ہے۔تکبر کے معنی حق کو نہ ماننا جس سے حق اللہ ضائع ہوتا ہے اور راست بازوں کو حقارت سے دیکھنا جس سے حق العباد ضائع ہوتا ہے۔وَاِنْ يَّرَوْا كُلَّ اآیے۔جو لوگ کہتے ہیں کہ کوئی معجزہ ہو تو ہم انہیں انہیں جاننا چاہئے کہ ایک گروہ ایسا ہوتا ہے کہ کل نشان دیکھ کر ہی نہیں مانتا تو معجزہ کی آڑ بے جا ہے۔ماننے والا حق دیکھ کر مان لیتا ہے اور نہیں مانے والا ءَ اَنْذَرْتَهُمْ ام لَمْ تُنْذِرُهُمُ میں داخل رہتا ہے کبھی نہیں مانتا۔