اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 347 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 347

قال الملا ۹ ۳۴۷ الاعراف ۷ قَالَ أَغَيْرَ اللَّهِ أَبْغِيُكُمُ اِلَهَا وَ هُوَ ۱۴۱۔موسیٰ نے کہا کیا اللہ کے سوائے میں تم کو لا دوں کوئی اور معبود حالا نکہ اُس نے بزرگی دی تم کو موجودہ سب جہان والوں پر۔فَضَّلَكُمْ عَلَى الْعَلَمِينَ وَإِذْ اَنْجَيْنُكُمْ مِنْ آلِ فِرْعَوْنَ ۱۴۲۔اور وہ یاد کرو جب ہم نے نجات دی تم کو يَوْمُوْنَكُمْ سُوءَ الْعَذَابِ يُقَتِلُونَ فرعون والوں سے وہ تم کو بُری تکلیفیں دیتے تھے وہ تمہارے بیٹوں کو مار ڈالتے تھے اور تمہاری أَبْنَاءَكُمْ وَيَسْتَحْيُونَ نِسَاءَكُمْ وَفِي عورتوں کو زندہ رہنے دیتے تھے۔(یا ان کی حیا ذلِكُمْ بَلَا مِنْ رَّبِّكُمْ عَظِيم بچے اڑاتے تھے ) اور اس میں بڑا انعام تھا تمہارے رب کی طرف سے۔وَاعَدْنَا مُوسَى ثَلَاثِينَ لَيْلَةً وَأَتْمَمْنُهَا ۱۴۳۔اور ہم نے میعاد مقرر کی موسیٰ سے تمھیں بِعَشْرِ فَتَمَّ مِيْقَاتُ رَبَّةٍ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً رات کی اور پورا کیا اس کو دس سے پھر پورا ہو گیا وقت معین اس کے رب کا چالیس رات اور موسیٰ وَقَالَ مُوسَى لِاَ خِيْهِ هُرُونَ اخْلُفْنِي نے کہا اپنے بھائی ہارون کو میری قائم مقامی کر فِي قَوْمِي وَاَصْلِحْ وَلَا تَتَّبِعْ سَبِيلَ میری قوم میں اور کام سنوارنا اور شریر فسادیوں کی راہ نہ چلنا۔الْمُفْسِدِينَ وَلَمَّا جَاءَ مُوسَى لِمِيقَاتِنَا وَكَلَّمَهُ رَبُّهُ ۱۴۴۔اور جب آیا موسیٰ ہمارے ٹھہرائے ہوئے آیت نمبر ۱ ۱۴۔هُوَ فَضَّلَكُمْ - بَت تو تمہارے خادم ہیں۔تم ان کے خادم کیوں بنتے ہو۔آیت نمبر ۱۴۳ - ثَاثِيْنَ لَيْلَةً۔اس سے ظاہر ہے کہ الہی کاموں میں مدت معینہ سے بڑھایا بھی جاتا ہے جیسے پہلے تمیں مقرر کیں پیچھے اُن میں دس بڑھا دیں۔اَرْبَعِينَ لَيْلَةً - ایک چلہ رسول اللہ اللہ نے بھی بتلایا ہے اس کو خَلْوَة کہتے ہیں۔عشاء کے بعد سونے تک باتیں نہ کریں ذکر اللہ میں رہیں۔هرُونَ اخْلُفْنِی۔ہارون باوجود نبی ہونے کے وہ موسی کے احکام کا تابع ہے اور ان کا خلیفہ ہے اگر چہ نبوت اُس کی مستقلہ خدا تعالیٰ کی طرف سے براہ راست ہے اور یہ کہ کوئی نئی شریعت نہیں لایا یہ موسوی شریعت کا تابع ہے تو نبی متبع بھی ہوتا ہے اگر چہ مستقل ہو۔