اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 345 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 345

قال الملا ۹ ۳۴۵ الاعراف ۷ وَالْقُمَّلَ وَالصَّفَادِعَ وَالدَّمَ آیت اور جوئیں اور مینڈک اور نکسیر پھوٹنے کا مرض مُفَصَّلْتٍ فَاسْتَكْبَرُوا وَكَانُوا قَوْمًا بہت آئیں نشانیاں الگ الگ۔پھر وہ تکبر کرتے ہی رہے اور وہ ایک قوم تھی جناب الہی سے قطع تعلق کرنے والی۔مجْرِمِينَ وَلَمَا وَقَعَ عَلَيْهِمُ الرِّجْزَ قَالُوا يَمُوسَى ۱۳۵۔اور جب اُن پر آپڑا عذاب کہنے لگے اے ادْعُ لَنَا رَبَّكَ بِمَا عَهِدَ عِنْدَكَ ۚ لَبِنْ كَشَفْتَ عَنَّا الرَّجْزَ لَنُؤْمِنَنَّ لَكَ موسیٰ ! دعا کیجئے ہمارے لئے اپنے رب سے اس نبوت کے ذریعہ جو تم کو حاصل ہے اگر تو نے ہٹا دیا ہم سے یہ عذاب تو ہم ضرور مانیں گے تجھ کو اور ۱۳۶۔وَلَنُرْسِلَنَّ مَعَكَ بَنِي إِسْرَائِيلَ بنی اسرائیل کو بھی بھیج دیں گے تیرے ساتھ۔فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُمُ الرّ إِلَى أَجَلٍ هُم ١٣٦ پھر جب ہم نے اُن سے ہٹا لیا عذاب الرِّجْزَ ایک وقت تک جو اُن کو پہنچنا تھا تو اسی وقت وہ بلِغُوْهُ إِذَا هُمْ يَنْكُثُونَ عہد توڑ بیٹھے۔فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَأَغْرَقُنُهُمْ فِي الْيَمِّ ۱۳۷۔پھر ہم نے ان سے بدلہ لیا اور ڈبا دیا ان کو بِأَنَّهُمْ كَذَّبُوا بِاتِنَا وَكَانُوا عَنْهَا غُفِلِينَ دریا میں کیونکہ وہ جھٹلاتے تھے ہماری نشانیوں کو اور تغافل کرتے تھے ان سے۔وَاَوْرَثْنَا الْقَوْمَ الَّذِينَ كَانُوا ۱۳۸۔اور ہم نے وارث بنادیا کم زور قوم کو خاص يُسْتَضْعَفُونَ مَشَارِقَ الْأَرْضِ ملک کے مشارق و مغارب کا جس میں ہم نے (بقیہ حاشیہ ) ہوتا ہے یا پانیوں میں وہ کیڑے پیدا ہو جائیں گے جن سے بحر احمر سرخ ہے جن سے مصر والے سخت متنظر تھے۔مرض نکسیر۔آیت نمبر ۱۳۵ - الرّجُزُ - عذاب و طوفان۔بِمَا عَهِدَ عِنْدَكَ - عہدِ شفاعت۔عہد رسالت۔عہد استجابت دعا۔مامور مستجاب الدعوات ہوتا ہے۔آیت نمبر ۱۳۶۔كَشَفْنَا۔یعنی ہفتے تک عذاب رہا اور مہینے تک آرام۔آیت نمبر ۱۳۷ - آلیم - بحر قلزم۔آیت نمبر ۱۳۸ - مَشَارِقَ الْأَرْضِ۔یعنی ملک شام جس میں شہر کنعان بھی ہے اور جس کا نام ارض مقدس اور فلسطین اور یہودیہ ہے۔