اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 344 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 344

قال الملا ۹ ۳۴۴ الاعراف ۷ وَلَقَدْ اَخَذْنَا آلَ فِرْعَوْنَ بِالسِّنِينَ ۱۳۱۔اور ہم نے پھنسا دیا فرعونیوں کو قحط سالیوں وَنَقْصٍ مِنَ الثَّمَرَاتِ لَعَلَّهُمْ میں اور پیداوار اور اولاد کی کمی میں تاکہ وہ آگاہ ہوں (اور یاد کریں)۔يَذَّكَّرُونَ فَإِذَا جَاءَتْهُمُ الْحَسَنَةُ قَالُوا لَنَا هَذِهِ ۱۳۲- جب ان کو کوئی نیکی پہنچی کہنے لگے یہ تو ہمارا ہی حق ہے اور جب ان کو کوئی برائی پہنچی تو موسیٰ اور اس کے ساتھ والوں کی نحوست بتانے وَإِن تُصِبْهُمُ سَيِّئَةٌ تَطَيَّرُوا بِمُوسَى وَمَنْ مَّعَهُ أَلَا إِنَّمَا ظَهِرُهُمْ عِنْدَ اللَّهِ لگے۔سن رکھو! اللہ کے نزدیک تو بدشگونی ان ہی وَلَكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ کی ہے لیکن وہ اکثر جانتے ہی نہیں۔وَقَالُوْا مَهمَا تَأْتِنَا بِهِ مِنْ آيَةٍ لِتَسْحَرَنَا بِهَا ۱۳۳۔اور کہنے لگے تو جب کبھی نشانی ہمارے فَمَا نَحْنُ لَكَ بِمُؤْمِنِينَ پاس لائے گا کہ اس کے ذریعہ سے ہم کو دھوکہ دے تو ہم تو کبھی تجھ پر ایمان لانے والوں میں نہ ہوں گے۔فَأَرْسَلْنَا عَلَيْهِمُ القُوْفَانَ وَالْجَرَادَ ۱۳۴۔پھر ہم نے بھیجا ان پر طوفان اور ٹڈیاں (بقیہ حاشیہ ) کہ تم اچھے کام کرو گے اور کامیاب ہو جاؤ گے اور كَيْفَ تَعْمَلُونَ میں اس بات کی طرف بھی اشارہ ہے کہ تم جس کی رعایا ہو اور اس کے مظالم کے شاکی ہو اب ہم تم کو برسر حکومت کریں گے اور دیکھیں گے کہ تم اپنی رعایا کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہو۔آیت نمبر ۱۳۱۔بالسنين - نقص ، کمی پیدا وار و قحط سالی و جنگ وفساد۔آیت نمبر ۱۳۲ - اَلْحَسَنَةُ - ارزانی ورفاہ اور عام خوبیاں۔سَيِّئَة - قحط و بلا ہائے دیگر۔يَظيَّرُوا - بدشگون و فال بد ، طَيْرُهُمْ عِندَ اللهِ - جب نبی کے آنے سے دنیا میں قحط اور بیماریاں آتی ہیں منکرین اپنے آپ کو بے عیب اور مستحق عذاب نہیں سمجھتے اور ہر ایک تکلیف کا باعث انبیاء اور ان کی جماعت کو سمجھتے ہیں تو وہ عذاب اور بد بلاؤں میں پھنس جاتے ہیں۔آیت نمبر ۱۳۴- الظوفان طغیانی۔وہا۔طاعون۔فساد خون۔جنگ عظیم۔آتش زدگی۔بارش وغیرہ۔وَالدَّمَ - يا بحر احمر کا طوفان جس سے سرخ پانی تمام ملک میں پھیل گیا۔جو سرخ کیڑوں کی وجہ سے سرخ