اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 343
قال الملا ۹ ۳۴۳ الاعراف ۷ وَقَالَ الْمَلَأُ مِنْ قَوْمِ فِرْعَوْنَ اَتَذَرُ ۱۲۸ اور فرعون کی قوم کے امراء نے کہا کیا تو مُوسَى وَقَوْمَهُ لِيُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ چھوڑ دے گا موسیٰ اور اس کی قوم کو کہ شرارت اور فساد کرتے پھریں ملک میں اور وہ تجھے اور تیرے معبودوں کو چھوڑ بیٹھیں۔فرعون نے کہا وَيَذَرَكَ وَالِهَتَكَ قَالَ سَنُقَتِلُ أَبْنَاءَهُمْ وَنَسْتَحْيِ نِسَاءَهُمْ ۚ وَإِنَّا قریب ہی ہم اُن کے مردوں کو مار ڈالیں گے اور اُن کی عورتوں کی حیا اڑا دیں گے اور ہم اُن فَوْقَهُمْ قَهِرُونَ پر زور آور غالب ہیں۔قَالَ مُوسَى لِقَوْمِهِ اسْتَعِيْنُوا بِاللَّهِ ۱۲۹۔موسیٰ نے کہا اپنی قوم سے مدد مانگو اللہ سے وَاصْبِرُوا اِنَّ الْأَرْضَ لِلهِ يُوْرِثُهَا اور نیکیوں پر جمے رہو اور برائیوں سے بچتے رہو ۚ بے شک ملک (موعودہ ) بھی تو اللہ ہی کا ہے مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ اُن کا وارث بناتا ہے جسے چاہے اپنے بندوں میں سے اور انجام کار تو متقیوں کے لئے ہی ہے۔قَالُوا وَذِيْنَا مِنْ قَبْلِ أَنْ تَأْتِيَنَا وَ مِنْ بَعْدِ ۱۳۰- قوم نے عرض کی ہمیں تو تیرے آنے سے مَا جِئْتَنَا قَالَ عَلَى رَبِّكُمْ اَنْ يُهْلِكَ پہلے بھی تکلیفیں ہی پہنچتی رہیں اور تیرے آئے بعد بھی ہمارے پاس (موسیٰ نے فرمایا) قریب ہی عَدُوَّكُمْ وَيَسْتَخْلِفَكُمْ فِي الْأَرْضِ ہے کہ تمہارا رب تمہارے دشمن ہلاک کر دے گا اور تم کو جانشین بنا دے گا خاص ملک ( کنعان) فَيَنْظُرَ كَيْفَ تَعْمَلُوْنَ میں پھر دیکھیں تم کیسے کام کرتے ہو۔آیت نمبر ۱۲۸ - وَيَذَرَكَ وَالِهَتَكَ - معبود کو چھوڑ نا مشرکوں کی پکی بیوقوفی اور سفاہت ہے بدترین مشرک نفس پرست پھر فلاسفروں کی ہاں میں ہاں ملانے والے ہیں۔دوسرا الزام جو انبیاء اور ان کی جماعت پر لگایا جاتا ہے وہ مذہب کے بگاڑنے کا۔کیونکہ ملک میں دو قسم کے لوگ رہتے ہیں ایک مذہبی اور ایک پولیٹیکل۔الزام لگاتے ہی سارا ملک ان کے برخلاف بھڑک اٹھتا ہے خصوصاً بڑے بڑے آدمیوں کو جو کہ مذہبی طور پر بھی کوئی حیثیت رکھتے ہیں ان کو زیادہ تر مذہبی الزام سے بھڑکاتے ہیں۔آیت نمبر ۱۲۹- وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِینَ۔کامیابی کی پیشگوئی ہے یعنی یہی لوگ غالب اور وارث ہوں گے۔آیت نمبر ۱۳۰۔عسی۔امید ہے۔قریب ہے۔معلوم ہوتا ہے۔فَيَنْظُرَ كَيْفَ تَعْمَلُوْنَ۔کیسا عمل کرو گے یہ مکہ کے مظلوم مسلمانوں کو ضمنا بشارت دی جا رہی ہے