اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 342
قال الملا ۹ وَالْقِيَ السَّحَرَةُ سَجِدِينَ قَالُوا أَمَنَّا بِرَبِّ الْعَلَمِينَ رَبِّ مُوسَى وَهُرُونَ ۳۴۲ الاعراف ۷ ۱۲۱۔( اور جذب الہی سے ) ڈالے گئے جادوگر سجدے میں۔۱۲۲۔اور کہہ اٹھے ہم ایمان لائے رب العالمین پر۔۱۲۳۔جو موسیٰ اور ہارون کا رب ہے۔قَالَ فِرْعَوْنُ أَمَنتُم بِهِ قَبْلَ أَنْ أَذَنَ ۱۲۴ - فرعون نے کہا (ئیں ) کیا تم اس پر ایمان لَكُمْ إِنَّ هَذَا لَمَكْرُ مَّكَرْتُمُوهُ في لے آئے اس سے پہلے کہ میں تم کو اجازت الْمَدِينَةِ لِتُخْرِجُوا مِنْهَا أَهْلَهَا فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ دوں یہ تو کچھ نہیں ضرور یہ ایک تدبیر ہے کہ وہ تدبیر تم بنا لائے ہو شہر میں تاکہ تم نکال دو اس تدبیر سے شہر کے رہنے والوں کو شہر سے۔تو آگے تم کو معلوم ہو جائے گا۔لَا قَطِعَنَ أَيْدِيَكُمْ وَاَرْجُلَكُمْ مِنْ ۱۲۵ میں ضرور کاٹ ڈالوں گا تمہارے ہاتھ اور خِلَافٍ ثُمَّ لَا صَلِّبَنَّكُمْ أَجْمَعِيْنَ پاؤں مخالفت کے سبب سے پھر سولی دے کر مار ڈالوں گا میں تم سب کو۔قَالُوا إِنَّا إِلَى رَبَّنَا مُنْقَلِبُونَ ١٢٦۔انہوں نے جواب دیا ہم تو ہمارے رب کی طرف پھرنے والے ہیں۔وَمَا تَنْقِمُ مِنَّا إِلَّا أَنْ آمَنَّا بِايْتِ رَبَّنَا لَمَّا ۱۲۷۔تو ہم میں کیا بُرائی دیکھتا ہے کیوں انتقام لیتا ہے کیا اس پر کہ ہم ایمان لے آئے رب کی جَاءَتُنَا رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ نشانیوں پر جب وہ ہمارے نزدیک پہنچیں۔اے ہمارے رب انڈیل ہم پر صبر کی ( پکھالیں) اور ہمیں فرمانبردار فدائی بنا کر مار۔آیت نمبر ۱۲۴ - لِتُخْرِجُوا مِنْهَا أَهْلَهَا۔موسیٰ علیہ السلام کی جماعت پر وہی الزام لگایا جو موسیٰ پر لگایا۔فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ۔تم کو معلوم ہو جائے گا کہ میں تم کو کیا سزا دوں گا۔آیت نمبر ۱۲۵۔لَأُصَلْبَنَّكُمْ - تَصْلِیب کے معنی ہڈی توڑنا اور یہاں تک صلیب پر لٹکائے رکھنا کہ پیٹھ کی چکنائی ٹپک ٹپک کر گرے۔آیت نمبر ۱۲۶- مُنْقَلِبُونَ۔ہم تو ہمارے رب کی طرف پھرنے والے ہیں۔تیری دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں۔آیت نمبر ۱۲۷۔وَمَا تَنْقِمُ مِنَّا۔بدلہ نہیں لیتا تو ہم سے۔