اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 27 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 27

۲۷ البقرة ٢ اَوَلَا يَعْلَمُوْنَ اَنَّ اللهَ يَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ ۸ مگر کیا ان یہودیوں منافقوں کو خبر نہیں کہ اللہ تعالیٰ کے علم میں سب باتیں ہیں جن کو وہ چھپاتے ہیں اور جن کو ظاہر کرتے ہیں۔وَمَا يُعْلِنُونَ وَمِنْهُمْ أُمِّتُونَ لَا يَعْلَمُونَ الْكِتَبَ إِلَّا ۷۹۔اور بعض اُن میں سے وہ ناواقف قوم بھی ہے جو کتاب کو تو کچھ بھتی بوچھتی نہیں مگر واہیات آمَانِ وَإِنْ هُمْ إِلَّا يَظُنُّونَ من مانی باتوں کو جانتی ہے اور وہ اس وہم و گمان ہی میں مکن ہورہے ہیں۔فَوَيْلٌ لِلَّذِينَ يَكْتُبُونَ الْكِتب ۸۰ پھٹکار ہے ان لوگوں کے لئے جو کتاب کو تو۔بِأَيْدِيهِمْ ثُمَّ يَقُولُونَ هَذَا مِنْ عِنْدِ اللهِ اپنے ہاتھ سے لکھتے ہیں پھر ( جھوٹ ) لوگوں سے کہتے ہیں کہ یہی اللہ کا حکم ہے تا کہ ان جھوٹی لِيَشْتَرُوا بِهِ ثَمَنًا قَلِيلًا فَوَيْلٌ لَهُمْ مِّمَّا تحریروں سے تھوڑی سی دنیا کما لیں۔پس خرابی اور كَتَبَتْ أَيْدِيهِمْ وَوَيْلٌ لَهُمْ مِّمَّا رسوائی ہے ان کو جنہوں نے یہ (جھوٹ) اپنے ہاتھوں سے لکھا اور کمائی پر بھی تھو ہے جو وہ کماتے ہیں۔يَكْسِبُونَ وَقَالُوا لَنْ تَمَسَّنَا النَّارُ إِلَّا اَيَّامًا ۱۔اور (ایسے کرتوتوں پر یہ ) کہتے ہیں کہ ہم کو دوزخ کی آگ کچھ گنتی کے تھوڑے ہی دن مَّعْدُودَةً قُلْ اَتَّخَذْتُمْ عِنْدَ اللهِ عَهْدًا جلائے گی۔ان سے پوچھو تو کہ کیا تم اللہ سے کوئی فَلَن يُخْلِفَ اللهُ عَهْدَةَ أَمْ تَقُوْلُوْنَ عَلَى اقرار لے چکے ہو کہ اللہ اپنے اقرار کے خلاف نہیں کرے گا یا تم خود اللہ کی طرف سے ایسی اللهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ باتیں بناتے ہو جس کا کوئی علم تمہارے پاس نہیں۔بَلَى مَنْ كَسَبَ سَيِّئَةً وَ اَحَاطَتْ به ۲۔ہاں جس نے گناہ کو اپنا کسب بنالیا اور اُس خَطِيئَتُهُ فَأُولَبِكَ اَصْحَبُ النَّارِ هُمُ کی بدیوں نے اُس کو ہر طرف سے گھیر لیا تو ایسے ہی لوگ آگ میں جلتے کھنتے رہیں گے ہمیشہ۔فِيهَا خَلِدُونَ آیت نمبر ۸۰- يَكْتُبُونَ الْكِتَبَ بِأَيْدِيهِمْ۔ان سے مراد قوم نصاری ہے جنہوں نے انجیل کو دو سوستر زبانوں میں ترجمہ کر ڈالا۔