اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 339
قال الملا ۹ ۳۳۹ الاعراف ۷ ج وَمَا وَجَدْنَا لِاَكْثَرِهِمْ مِنْ عَهْدٍ وَإِنْ ۱۰۳۔اور ہم نے نہ پایا ان کے اکثروں میں وعدہ پورا کر نا ہاں ان میں کے اکثر ہم نے عہد شکن ہی پائے۔وَجَدْنَا أَكْثَرَهُمْ نَفْسِقِينَ ثُمَّ بَعَثْنَا مِنْ بَعْدِهِمْ مُوسى بايتِنَا إلى ۱۰۴ پھر ہم نے بھیجا ان کے بعد موسیٰ کو اپنی نشانیوں فِرْعَوْنَ وَمَلَا بِهِ فَظَلَمُوْا بِهَا فَانْظُرُ کے ساتھ فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف تو كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِينَ انہوں نے نشانیوں کے ساتھ بے انصافی کا برتاؤ کیا۔تو دیکھ تو سہی کیسا ہوا انجام شریر فسادیوں کا۔وَقَالَ مُوسَى يُفِرْعَوْنُ اِنِّي رَسُولُ مِنْ ۱۰۵۔اور موسیٰ نے کہا اے فرعون! میں بھیجا ہوا ہوں سب جہانوں کے رب کی طرف سے۔رَّبِّ الْعَلَمِينَ ) حَقِيقَ عَلَى أَنْ لَا أَقُولَ عَلَى اللهِ إِلَّا ۱۰۲۔قائم ہوں اس بات پر کہ اللہ کی طرف سے الْحَقَّ ۖ قَدْ جِئْتُكُمْ بِبَيِّنَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ فَأَرْسِلْ مَعِيَ بَنِي إِسْرَاءِيلَ کچھ بھی نہ کہوں مگر سچ سچ میں تمہارے پاس لایا ہوں دلیل تمہارے رب کی طرف سے تو بھیج دے میرے ساتھ بنی اسرائیل کو۔قَالَ إِنْ كُنْتَ جِئْتَ بِآيَةٍ فَأْتِ بِهَا إِنْ ۱۰۷- فرعون نے کہا اگر تو کوئی نشان لے کر آیا ہے تو لا وہ جب تو سچا ہے۔كُنْتَ مِنَ الصُّدِقِينَ فَأَلْقَى عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ تُعْبَانٌ مُّبِينٌ ۱۰۸۔تو اُس نے اپنی لکڑی رکھی تو وہ اسی وقت صاف اثر دھا بن گئی۔وَنَزَعَ يَدَهُ فَإِذَا هِيَ بَيْضَاءِ لِلنُّظرِينَ 19 اور اپنا ہاتھ نکلاتو وہ چمکتا نظر آیا دیکھنے والوں کو۔آیت نمبر ۱۰۴ - فَظَلَمُوا بِهَا۔ان کی تکذیب کی اور ان میں شبہات اور احتمالات پیدا کئے۔آیت نمبر ۱۰۵ - يُفِرْعَوْنُ۔فرعون فروہ سے مشتق ہے جس کے معنی شہنشاہ اعظم کے ہیں۔معرب ہو کر فرعون ہو گیا ہے جس کے معنی تکبر کے ہیں۔موسیٰ علیہ السلام کے وقت کے فرعون کا نام أميـنــو فـيـس تھا جو چودہ سو بانوے برس پہلے مسیح علیہ السلام سے بحر احمر قلزم میں مع اپنی فوج کے غرق ہوا اور حسب پیشگوئی قرآن مجید پارہ گیارہ رکوع چودہ اس کا جسم عجائب خانہ میں مصر کے رکھا ہے۔آیت نمبر ۱۰۶۔حقیق۔سزاوار ہوں ، میں ایسا ہی ہوں۔آیت نمبر ۱۰۹ - وَنَزَعَ يَدَهُ - يَدِبَيْضًا کے معجزہ میں یہ ارشاد تھا کہ موسیٰ کے پاس حُجج نیرہ ہیں اور اس