اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 338 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 338

قال الملا ۹ بَيَاتًا وَهُمْ نَا بِمُوْنَ ۳۳۸ الاعراف ۷ ہمارا عذاب آپہنچے رات میں اور وہ سوتے ہوں۔اَوَاَمِنَ اَهْلُ الْقُرى أَنْ يَأْتِيَهُمْ بَأْسُنَا ۹۹۔اور کیا بستیوں والے نڈر ہو گئے کہ ہمارا عذاب ضُحًى وَهُمْ يَلْعَبُونَ ان پر پھر دن چڑھے آ پہنچے اور وہ بے حقیقت کاموں میں مشغول ہوں۔اَفَآمِنُوا مَكْرَ اللهِ فَلَا يَا مَنُ مَكْرَ اللهِ ۱۰۰۔کیا وہ اللہ کی تدبیر سے بے خوف ہو گئے تو اللہ کی تدبیر سے تو کوئی بے فکر نہیں ہوتا مگر إِلَّا الْقَوْمُ الْخَسِرُونَ ٹوٹا پانے والی قوم۔أَوَلَمْ يَهْدِ لِلَّذِيْنَ يَرِثُونَ الْأَرْضَ مِنْ ١٠١۔کیا انہیں ہدایت کرتی یہ بات اُن لوگوں کو جو ار وارث ہوتے ہیں زمین کے مالکوں کے بعد کہ بَعْدِ أَهْلِهَا أَنْ لَّوْ نَشَاءُ أَصَبْتُهُمْ ہم چاہیں تو اُن کے گناہوں کے سبب بِذُنُوبِهِمْ ۚ وَنَطْبَعُ عَلى قُلُوبِهِمْ فَهُمْ مصیبت ڈال دیں اُن پر اور ہم مہر کر دیتے ہیں اُن کے دلوں پر تو وہ کچھ سنتے ہی نہیں۔لَا يَسْمَعُونَ تِلْكَ الْقُرى نَقُصُّ عَلَيْكَ مِنْ اَنْتَابِهَا ۱۰۲۔یہ چند بستیاں ہیں کہ ہم سناتے ہیں تجھے وَلَقَدْ جَاءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَيِّنَتِ فَمَا اُن کے حالات اور ان بستیوں میں آچکے اُن کے رسول کھلی کھلی نشانیاں لے کر تو وہ مکذب كَانُوا لِيُؤْمِنُوْا بِمَا كَذَّبُوا مِنْ قَبْلُ مومن نہ ہوئے کیوں کہ وہ پہلے تکذیب کر چکے كَذَلِكَ يَطْبَعُ الله عَلى قُلُوبِ تھے اسی طرح اللہ مہر کر دیا کرتا ہے منکروں کے دلوں پر۔الْكَفِرِينَ آیت نمبر ۹۹ - آوامِنَ۔کہتے ہیں خدا غفور الرحیم ہے اور نہیں سمجھتے کہ وہ شَدِيدُ الْعِقَاب بھی ہے۔ضحی - مکہ معظمہ دو پہر دن چڑھے فتح ہوا تھا۔احزاب والے غزوہ خندق میں رات کو بھاگے تھے اس کی طرف اشارہ ہے۔آیت نمبر ۱۰۰۔مَكْر الله۔نہ آریوں اور پادریوں کا مگر جو اردو سے لیا گیا ہے، تدبیر و کارسازی الہی۔آیت نمبر ١٠٢ - فَمَا كَانُوا لِيُؤْمِنُوا۔ایمان نہیں لائے۔بِمَا كَذَّبُوا مِنْ قَبْلُ - تکذیب محرومی کے اسبابوں میں سے ہے۔علی الخصوص جو پہلی بارا نکار کر بیٹھے۔