اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 336 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 336

قال الملا ۹ ۳۳۶ الاعراف ۷ رَبُّنَا وَسِعَ رَبَّنَا كُل شَيْءٍ عِلْمًا عَلَى اس مذہب میں مگر ہمارا رب اللہ ہی چاہے تو بگیر اللَّهِ تَوَكَلْنَا رَبَّنَا افْتَحْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ لیا ہے ہمارے رب نے ہر ایک چیز کو علم سے۔اللہ پر ہم نے بھروسہ کیا ہے۔اے ہمارے رب ! قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَاَنْتَ خَيْرُ الْفَتِحِيْنَ سچا فیصلہ کر دے ہم میں اور ہماری قوم میں اور تو بہت ہی عمدہ فیصلہ کرنے والا ہے۔وَقَالَ الْمَلَأُ الَّذِيْنَ كَفَرُوا مِنْ قَوْمِهِ لَبِنِ 91 - اور بولے سردار جو منکر تھے اس کی قوم میں اتَّبَعْتُمُ شُعَيْبًا إِنَّكُمْ إِذًا لَّخْسِرُونَ کے (اپنے لوگوں کو ) اگر تم چلے شعیب کی چال تو ) پھر برباد ہو جاؤ گے۔فَأَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَأَصْبَحُوا فِى ۹۲۔پھر ان کو زلزلے نے آلیا تو وہ اپنے گھروں میں اوندھے گرے ہوئے رہ گئے۔دَارِهِمْ جَمِينَ الَّذِيْنَ كَذَبُوْا شُعَيْبًا كَانَ لَمْ يَغْنَوْا ۹۳۔جنہوں نے جھٹلایا شعیب کو ان کا یہ حال فِيهَا الَّذِيْنَ كَذَّبُوْا شُعَيْبًا كَانُوا ہوا گویا وہ ان بستیوں میں رہے نہ تھے جنہوں نے شعیب کو جھٹلایا وہی تباہ ہوئے۔هُمُ الْخَسِرِينَ فَتَوَلَّى عَنْهُمْ وَقَالَ يُقَوْمِ لَقَدْ ۹۴۔پھر شعیب نے ان سے منہ پھیر لیا اور کہا أَبْلَغْتُكُمْ رِسْلَتِ رَبِّي وَنَصَحْتُ لَكُمْ اے میری قوم میں تو پہنچا چکا تم کو اپنے رب کے پیغام اور تمہاری خیر خواہی کی۔اب کیا افسوس فَكَيْفَ أَسَى عَلَى قَوْمٍ كُفِرِينَ کروں میں نہ ماننے والے لوگوں پر۔وَمَا أَرْسَلْنَا فِي قَرْيَةٍ مِّنْ نَّبِيَّ إِلَّا ۹۵ اور ہم نے نہیں بھیجا کسی بستی میں کوئی نبی أَخَذْنَا أَهْلَهَا بِالْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءِ مگر وہاں کے رہنے والوں کوسختی اور تکلیف میں (بقیہ حاشیہ) غور نہیں کیا وہ اس موقعہ پر بھی انشاء اللہ کہتے ہیں۔آیت نمبر ۹۱ - قَالَ الْمَلَأُ۔اپنے لوگوں کو انہوں نے کہا کہ اگر شعیب کی چال چلو گے تو تم برباد ہو جاؤ گے۔آیت نمبر ۹۳۔لَمْ يَغْنَوْا فِيْهَا۔غَنَا طول مقام اور مغنی بمعنی منزل آتا ہے۔جیسے غَنَى الْقَوْمُ أَنْ طَالَ مَقَامُهُ - آیت نمبر ۹۴۔اسی غم و فکر و پچھتانا۔آیت نمبر ۹۵ - اَخَذْنَا أَهْلَهَا بِالْبَأْسَاء وَالضَّرَّآءِ (۱) یعنی ماموروں کے ساتھ بیماری قحط وغیرہ امور