اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 335 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 335

قال الملا ۹ ۳۳۵ الاعراف ۷ وَتَبْغُونَهَا عِوَجًا ۚ وَاذْكُرُوا إِذْ كُنْتُم نے مانا اللہ کو اور تم اس راہ کو چاہتے ہو ٹیڑھے رہ کر اور یاد کرو جب تم تھوڑے سے تھے تم کو زیادہ قَلِيْلًا فَكَثَّرَكُمْ وَانْظُرُوا كَيْفَ كَانَ کر دیا اور دیکھو کیا انجام ہوا شریر فسادیوں کا۔عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِينَ وَإِنْ كَانَ طَائِفَةٌ مِنْكُمْ آمَنُوا بِالَّذِى ۸۸۔اور اگر تم میں سے ایک جماعت نے مان أُرْسِلْتُ بِهِ وَطَابِفَةٌ لَّمْ يُؤْمِنُوا لیا وہ کلام جس کے ساتھ میں بھیجا گیا ہوں اور ایک فریق نے اسے نہیں مانا تو صبر کرو یہاں فَاصْبِرُوا حَتَّى يَحْكُمَ اللهُ بَيْنَنَا وَهُوَ تک کہ اللہ فیصلہ کر دے ہمارے اور تمہارے خَيْرُ الْحَكِمِينَ درمیان اور وہ سب سے بہتر اور اچھا فیصلہ کرنے والا ہے۔قَالَ الْمَلَأُ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا مِنْ ٨٩۔کہا اُمراء نے جو مغرور تھے اس کی قوم میں قَوْمِهِ لَنُخْرِجَنَّكَ يُشْعَيْبُ وَالَّذِينَ سے ہم تجھے ضرور نکال دیں گے اے شعیب ! اور جو ایماندار تیرے ساتھ ہیں ہماری بستی سے یا امَنُوا مَعَكَ مِنْ قَرْيَتِنَا أَوْ لَتَعُودُنَّ فِي تم لوٹ آؤ ہمارے مذہب میں۔شعیب نے يَكُونُ لَنَا أَنْ نَّعُوْدَ فِيهَا إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللهُ مِلَّتِنَا قَالَ اَوَلَوْ كُنَّا كُرِهِيْنَ جواب دیا اگر چہ ہم کراہت کرنے والے ہوں گے۔قَدِ افْتَرَيْنَا عَلَى اللهِ كَذِبًا إِنْ عُدْنَا فِی ۹۰۔بے شک ہم نے بہتان باندھا اللہ پر جھوٹا مِلَّتِكُمْ بَعْدَ إِذْ نَجنَا اللهُ مِنْهَا وَمَا جب تمہارے مذہب کی طرف ہم پھر پلٹ آئے اس کے بعد کہ اللہ نے ہم کو نجات دی اس سے اور ہم سے تو نہیں ہوسکتا کہ ہم پلٹ آئیں لے جب بھی کیا ہم تمہارے مذہب کو مانیں گے؟ ایمان تو جبر سے نہیں آتا ایسا کریں تو بے شک ہم نے بہتان باندھا اللہ پر۔آیت نمبر ۸۷ - تَبْغُونَهَا عِوَجًا۔دین میں کوئی نہ کوئی شبہ و اعتراض ڈھونڈتے رہتے ہیں ٹیڑھے رہ کر دین کی راستی چاہتے ہیں۔آیت نمبر ۹۰ - قَدِ افْتَرَيْنَا - البتہ ایسی حالت میں تو ہم نے بہتان باندھا اللہ پر یعنی جبراً اگر ہم بے اعتقادی ایمان لائیں تو افترا علی اللہ ہے اور صریح بہتان ہے اللہ پر یعنی گویا جھوٹی بات مان لیں گے۔إِلَّا أَن تَشَاء الله - انبیاء کا طرز دیکھو ہر چیز محل پر انشاء اللہ کہتے ہیں۔حضرت جناب مسیح موعود کو ایک مولوی نے لکھا کہ منکر ہو جاؤں گا تو پھر کبھی نہیں مانوں گا۔آپ نے فرمایا سبحان اللہ شعیب کے الفاظ پر بھی