اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 334
ولواننا ۸ ۳۳۴ الاعراف ۷ إِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ الرِّجَالَ شَهْوَةً مِنْ دُونِ ۸۲ تو آتے ہو مردوں پر خواہش کے مارے النِّسَاءِ بَلْ أَنْتُمْ قَوْمُ مُّسْرِفُونَ عورتوں سے الگ۔ہاں تم لوگ حد سے بڑھے ہوئے فضولی ہو۔وَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِةٍ إِلَّا أَنْ قَالُوا ۸۳ - اس کی قوم نے اس کو جواب نہیں دیا مگر أَخْرِجُوهُمْ مِنْ قَرْيَتِكُمْ ۚ إِنَّهُمْ أُنَاسٌ ہی کہا کہ ان کو نکال دوا اپنے شہر سے یہ وہ لوگ ہیں جو بڑے پاک صاف بننا چاہتے ہیں۔يَتَطَهَّرُونَ فَأَنْجَيْنَهُ وَأَهْلَةَ إِلَّا امْرَأَتَهُ كَانَتْ مِنَ ۸۴- پھر نجات دی اُس کو اور اُس کے گھر والوں کو مگر اُس کی بیوی پیچھے رہنے والوں میں سے تھی۔الْخَبِرِينَ وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِمْ مَّطَرًا فَانْظُرْ كَيْفَ ۸۵۔اور ہم نے برسائی اُن پر سخت برسات تو كَانَ عَاقِبَةُ الْمُجْرِمِينَ دیکھو کیا انجام ہوا جناب الہی سے قطع تعلق کرنے والوں کا۔وَإِلى مَدْيَنَ أَخَاهُمْ شُعَيْبًا قَالَ يُقَوْمِ ۸۶ اور قبیلہ مدین کی طرف ان کے بھائی اعْبُدُوا اللهَ مَالَكُمْ مِنْ اللَّهِ غَيْرُهُ قَدْ شعیب کو بھیجا۔شعیب نے کہا اے میری قوم ! اللہ ہی کی عبادت کرو تمہارا کوئی سچا معبود نہیں جَاءَتْكُمْ بَيْنَةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ فَأَوْفُوا اُس کے سوائے۔بے شک تمہارے پاس آ چکی الكَيْلَ وَالْمِيزَانَ وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ تمہارے رب کی دلیل تو پورے کرو ماپ اور أَشْيَاءهُمْ وَلَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ بَعْدَ تول اور کم نہ دولوگوں کو ان کی چیزیں اور نہ فساد إصْلَاحِهَا ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُم پھیلاؤ ملک میں اس کے سنوار کے بعد۔یہ بات تمہارے لئے بہتر ہے جب تم مومن ہو۔مُّؤْمِنِينَ وَلَا تَقْعُدُوا بِكُلِّ صِرَاطٍ تُوْعِدُونَ ۸۷۔اور نہ بیٹھا کرو ہر ایک راستہ میں لوگوں کو وَتَصُدُّونَ عَنْ سَبِيْلِ اللهِ مَنْ آمَنَ بِهِ ڈراتے اور روکتے اللہ کی راہ سے اس شخص کو جس آیت نمبر ۸۳- يَتَطَهَّرُونَ۔بڑے متقی۔صاف ستھرے پاک دامن ہیں۔یہ طنزاً کہا ہے۔آیت نمبر ۸۶- وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ أَشْيَاءهُمْ۔نہ گھٹا ؤ نہ ہلکی کرو، نہ کھوٹی کر ولوگوں کی چیزیں۔