اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 333 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 333

ولواننا ۸ ۳۳۳ الاعراف ۷ قَالَ الْمَلَأُ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا مِنْ قَوْمِهِ - کہنے لگے اس کی قوم کے سردار جنہوں نے لِلَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا لِمَنْ آمَنَ مِنْهُم تکبر کیا غریبوں سے جو اُن میں سے ایمان لا چکے تھے، کیا تم جانتے ہو کہ صالح بھیجا ہوا اپنے ربّ ا تَعْلَمُوْنَ اَنَّ صُلِحًا مُرْسَلٌ مِنْ رَّبِّ کی طرف سے ہے۔انہوں نے جواب دیا ہم تو قَالُوا إِنَّا بِمَا أُرْسِلَ بِهِ مُؤْمِنُونَ جو اس کی طرف بھیجا گیا ہے اس پر یقین کر چکے۔قَالَ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا بِالَّذِي أَمَنْتُمْ بِهِ ۷۷۔تکبر والے کہنے لگے اُس دین کے جس کو تم نے مانا ہم منکر ہیں۔كفِرُونَ فَعَقَرُوا النَّاقَةَ وَعَتَوْا عَنْ أَمْرِ رَبِّهِمْ ۷۸۔پھر انہوں نے اونٹنی کے پیر کاٹے اور اپنے وَقَالُوا يُصْلِحُ ائْتِنَا بِمَا تَعِدُنَا إِنْ كُنْتَ مِنَ ربّ کے حکم کی خلاف ورزی کی اور کہنے لگے اے صالح ! اب لاؤ تو ہم پر وہ جس کا تم ہم سے الْمُرْسَلِينَ وعدہ کرتے تھے جب تم بھیجے ہوؤں میں سے ہو۔فَأَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَأَصْبَحُوا فِي ٧٩ تو ان کو زلزلے نے آلیا تو اپنے گھروں میں اوندھے پڑے ہوئے رہ گئے۔دَارِهِمْ ثِمِينَ فَتَوَلَّى عَنْهُمْ وَقَالَ يُقَوْمِ لَقَدْ اَ بْلَغْتُكُمْ ۸۔پھر منہ پھیر کر چلا اُن سے صالح اور کہا رِسَالَةَ رَبِّي وَنَصَحْتُ لَكُمْ وَلكِنْ لا اے میری قوم! میں بے شک پہنچا چکا تم کو میرے رب کا پیغام اور میں نے تمہاری تُحِبُّونَ النَّصِحِينَ خیر خواہی کی تھی لیکن تم تو پسند ہی نہیں کرتے خیر خواہوں کو۔وَلُوطًا إِذْ قَالَ لِقَوْمِةٍ أَتَأْتُونَ الْفَاحِشَةَ ١- اور لوط کو ( بھیجا اس کی قوم کی طرف) جب اس نے اپنی قوم سے کہا تم ایسی بے حیائی کرتے مَا سَبَقَكُمْ بِهَا مِنْ أَحَدٍ مِنَ الْعَلَمِيْنَ ہو جو نہیں کی کسی نے تم سے پہلے (یا زیادہ تم سے ) جہان والوں میں سے۔آیت نمبر ۷۸۔عَتَوا۔سرکشی کی۔اڑ گیا۔آیت نمبر ۷۹۔اَلرَّجْفَةُ - زلزلہ۔جثِمِینَ۔اوندھے منہ گرے ہوئے۔مرغی زمین کھود کر سینہ رکھتی ہے اسے جسم کہتے ہیں۔