اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 332 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 332

ولواننا ۸ ۳۳۲ الاعراف ۷ مِّنَ الْمُنْتَظِرِينَ میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں۔فَانْجَيْنَهُ وَالَّذِينَ مَعَهُ بِرَحْمَةٍ مِنَّا ۳۔تو ہم نے ہود کو بچالیا اور جو اس کے ساتھ ۷۳۔وَقَطَعْنَا دَابِرَ الَّذِيْنَ كَذَّبُوا بِايْتِنَا ھے صرف اپنی ہی مہربانی سے اور جڑ کاٹ دی ان کی جو جھٹلاتے تھے ہماری آیتوں کو اور وہ وَمَا كَانُوا مُؤْمِنِيْنَ ماننے والے نہ تھے۔وإلى ثَمُودَ أَخَاهُمْ طُلِحًا قَالَ يُقَوْمِ ۷۴ اور خمود کی طرف ان کے بھائی صالح کو اعْبُدُوا اللهَ مَا لَكُمْ مِنْ اللَّهِ غَيْرُهُ قَدْ ( بھیجا) اس نے کہا اے میری قوم! اللہ ہی کی عبادت کرو کوئی سچا معبود نہیں تمہارا اس کے سوائے جَاءَتْكُمْ بَيْنَةٌ مِنْ رَّبِّكُمْ هَذِهِ نَاقَةُ بے شک آ چکی تمہارے پاس کھلی کھلی دلیل تمہارے اللهِ لَكُمْ آيَةً فَذَرُوهَا تَأْكُلْ فِي أَرْضِ اللهِ ربِّ کی طرف سے یہ اللہ کی اونٹنی تمہارے لئے وَلَا تَمَسُّوهَا بِسُوءٍ فَيَأْخُذَكُمْ عَذَابٌ نشانی ہے تو اسے چھوڑ دو کہ کھاوے اللہ کی زمین میں اور اس کو بُرائی سے ہاتھ نہ لگاؤ، نہیں تو تم کو اليم ٹمیں دینے والا عذاب آ پکڑے گا۔وَاذْكُرُوا إِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَاءَ مِنْ بَعْدِ عَادٍ ۷۵۔اور وہ احسان یاد کرو کہ تم کو قائم مقام بنا دیا وَبَوَّاكُمْ فِي الْأَرْضِ تَتَّخِذُونَ مِنْ عاد کی قوم کے بعد اور تم کو جگہ دی خاص ملک میں بناتے ہو اس کی نرم زمینوں میں محل اور تراش سُهُو لِهَا قُصُورًا وَ تَنْحِتُونَ الْجِبَالَ لیتے ہو پہاڑوں میں گھر تو یاد کرو اللہ کی نعمتیں بُيُوتًا فَاذْكُرُوا أَلَاءَ اللهِ وَلَا تَعْثَوْا فِي اور ملک میں شرارت اور فساد نہ پھیلاتے پھرو۔الْأَرْضِ مُفْسِدِينَ آیت نمبر ۷۳۔داہر۔جڑیں اور داہر کے معنی قوم کے مدبرین بھی ہیں۔آیت نمبر ۷۴۔نَاقَةُ اللهِ۔اپنی اونٹنی کو کہا ہے ہر مقرب نبی و ولی بھی ناقتہ اللہ ہے۔آیت نمبر ۷۵ - بواكُمْ۔تکلیف کے بعد جگہ دی تم کو۔سُهُو لِیا۔نرم زمین گرمیوں کے لئے۔وَتَنْحِتُونَ۔اور کریدتے ہو تم جاڑوں کے لئے۔آج کل بھی امراء پہاڑوں پر جا کر رہتے ہیں، گھر بناتے ہیں۔