اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 26 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 26

۲۶ البقرة ٢ تَعْقِلُونَ حيوة پرغور کرو۔ثُمَّ قَسَتْ قُلُوبُكُم مِّنْ بَعْدِ ذلِكَ فَهِيَ ۷۵۔پھر تمہارے دل اس کے بعد سخت ہو گئے كَالْحِجَارَةِ أَوْ أَشَدُّ قَسْوَةً وَإِنَّ مِنَ گویا کہ وہ پتھر ہیں یا پتھر سے بھی زیادہ سخت کیونکہ بعض پتھر ایسے بھی ہوتے ہیں کہ ان سے الْحِجَارَةِ لَمَا يَتَفَجَّرُ مِنْهُ الْأَنْهرُ وَإِنَّ نہریں پھوٹ نکلتی ہیں اور بے شک بعض پتھر مِنْهَا لَمَا يَشَقَّقُ فَيَخْرُجُ مِنْهُ الْمَاءِ وَإِنَّ ایسے ہوتے ہیں کہ اُن کے پھٹ پڑنے سے مِنْهَا لَمَا يَهْبِطُ مِنْ خَشْيَةِ اللهِ وَمَا الله پانی جاری ہو جاتا ہے اور تحقیق بعض پتھر ایسے ہوتے ہیں جو اللہ کے خوف سے گر پڑتے ہیں بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ۔اور اللہ تمہارے کرتوتوں سے غافل نہیں۔افَتَطْمَعُوْنَ اَنْ يُؤْمِنُوا لَكُمْ وَقَدْ كَانَ۔(اے مسلمانو!) کیا تم اُن (سنگ دلوں ) فَرِيقٌ مِّنْهُمْ يَسْمَعُونَ كَلمَ اللهِ ثُمَّ سے اُمید رکھ سکتے ہو کہ وہ تمہاری باتیں مانیں گے حالانکہ اُن میں سے ایک فریق ایسا بھی ہے يُحَرِّفُونَهُ مِنْ بَعْدِ مَا عَقَلُوْهُ وَهُمْ کہ جو کلام اللہ کوسن سمجھ کر پھر اس کو تبدیل کرتا ہے حالانکہ وہ اُس کے درست معنی کا علم رکھتا ہے۔يَعْلَمُونَ وَإِذَا لَقُوا الَّذِينَ آمَنُوا قَالُوا آمَنَّا ۷۷۔جب (وہ) مسلمانوں سے ملتے ہیں تو کہتے وَإِذَا خَلَا بَعْضُهُم إِلى بَعْضٍ قَالُوا میں ہم ایمان لائے اور جب خلوت میں الگ ہو کر وہ ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کیا تم ایسی باتیں بتا دیتے ہو مسلمانوں کو جن کی حقیقت اللہ نے لِيُعَاجُوكُمْ بِهِ عِنْدَ رَبِّكُمْ أَفَلَا تم پر کھول رکھی ہے اسی وجہ سے تو مسلمان تم پر حجت ا تُحَدِّثُونَهُمْ بِمَا فَتَحَ اللهُ عَلَيْكُمْ تَعْقِلُونَ قائم کر کے تمہارے رب کے حضور تم کو قائل کر لیتے ہیں یا کرلیں گے۔کیا تم کو کچھ بھی عقل نہیں۔آیت نمبر ۷۵۔وَاِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ الخ۔مومن کی تین حالتیں ہونی چاہئیں۔پہلی حالت یہ ہے کہ اس سے عام فوائد ظاہر ہوں۔دوسری حالت یہ ہے کہ کچھ تو پیسے اور تیسری حالت یہ ہے کہ صرف ڈر ہی ڈر ہو اللہ کا۔