اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 331
ولواننا ۸ ۳۳۱ الاعراف ۷ قَالَ يُقَوْمِ لَيْسَ بِي سَفَاهَةٌ وَلَكِنِّي ۶۸۔ہود نے کہا اے میری قوم ! میں خفیف العقل نہیں لیکن میں رسول ہوں رب العالمین کی رَسُولٌ مِنْ رَّبِّ الْعَلَمِينَ طرف سے۔أبَلِّغُكُمْ رِسالتِ رَبِّي وَأَنَا لَكُمْ نَاصِحُ ۲۹۔میں تم کو پہنچا تا ہوں میرے رب کے پیغام اور میں تمہارا خیر خواہ امانت دار ہوں۔آمين ا وَ عَجِبْتُمْ أَنْ جَاءَ كُمْ ذِكْرٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ۔کیا تم کو تعجب ہوا کہ تمہارے رب کی طرف عَلَى رَجُلٍ مِنْكُمْ لِيُنْذِرَكُمْ وَاذْكُرُوا ہے تم کو نصیحت آئی ایک شخص کی معرفت جو تمہیں میں سے ہے تا کہ وہ تم کو ڈراوے اور وہ إِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَاءَ مِنْ بَعْدِ قَوْمٍ نُوحٍ یاد کرو جب تم کو بنا دیا خلیفہ نوح کی قوم کے بعد وَزَادَكُمْ فِي الْخَلْقِ بَصْطَةً فَاذْكُرُوا اور تم کو جسیم ، تن آور بنایا تو اللہ کے احسان یاد کرو تا کہ تم نہال اور بامراد ہو جاؤ۔الاء اللَّهِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ قَالُوا أَجِثْتَنَا لِنَعْبُدَ اللهَ وَحْدَهُ وَنَذَرَ مَا ا۔قوم نے کہا کیا تو ہمارے پاس اس واسطے كَانَ يَعْبُدُ آبَاؤُنَا فَأْتِنَا بِمَا تَعِدُنَا إِن آیا ہے کہ بس ہم ایک ہی اللہ کی عبادت کریں اور چھوڑ دیں ان کو جن کو پوجتے رہے ہمارے كُنْتَ مِنَ الصَّدِقِينَ باپ دادا تو لا وہ چیز جس کا تو ہمیں وعدہ دیتا ہے جب تو سیچوں میں سے ہے۔قَالَ قَدْ وَقَعَ عَلَيْكُمْ مِنْ رَّبِّكُمْ رِجْسٌ ۷۲۔ہود نے کہا بے شک واقع ہوئی تم پر تمہارے وَغَضَبٌ أَتُجَادِلُونَنِي فِي أَسْمَاءِ رب کی طرف سے وبا اور طاعون۔کیا تم مجھ سے بے جا لڑتے ہو ان بیکار ناموں میں جو تم نے سَمَّيْتُمُوهَا أَنْتُمْ وَآبَاؤُكُمْ مَّا نَزَّلَ اللهُ رکھ لئے ہیں اور تمہارے باپ دادا نے جس کی بِهَا مِنْ سُلْطنٍ فَانتَظِرُوا إِنِّي مَعَكُمْ نہیں اتاری اللہ نے کوئی سند تو تم انتظار کرو اور آیت نمبر ۷۔فِي الْخَلْقِ بَصْطَةً - قوى الجنه - قوی ہیکل۔قدآور۔آیت نمبر ۷۲ - فِى أَسْمَاءِ سَمَّيْتُمُوهَا - اسم ایک لفظ ہوتا ہے جس سے مقصود مسٹمی ہوتا ہے۔وہ معبود جن کو مشرکین نے بناء رکھا ہے جب اُن کا گون و فساد میں کوئی تعلق واثر نہیں تو پھر ان کے جتنے نام ہیں وہ صرف الفاظ ہی الفاظ ہیں جن کے ماتحت کوئی حقیقت نہیں۔